سیالکوٹ میں ڈرامائی صورتحال، خواجہ آصف جیت پائیں گے؟ حیران کُن تفصیلات

اسلام آباد (شہزاد پراچہ)عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار کے الیکشن لڑنے سے سب پاکستان کی نظریں قومی اسمبلی کی حلقہ این اے 71 پر لگی ہوئی ہے کہ کیا مسلم لیگ نواز کے سنئیر رہنما خواجہ اصف اپنی قومی اسمبلی کی سیٹ بچا پائے گے؟۔  روایتی طور پر یہ حلقہ مسلم لیگ نواز مزید پڑھیں

امریکا کی سبی میں ’پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی پر حملے کی مذمت‘ پاکستانی عوام کو حق ہے کہ بلا خوف و خطر اپنا قائد منتخب کریں، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ملک کے استحکام اور خوشحالی کے لیے بلا خوف و خطر اپنا قائد منتخب کریں۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے اکاؤنٹ نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل (سابقہ ٹوئٹر) پر منگل کے روز بلوچستان کے علاقے سبی میں مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 7 ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات جمع کر لیے ہدف سے 35 ارب زائد وصول کیے گئے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے سات ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات جمع کر لیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق رواں مالی سال کے سات ماہ میں 5 ہزار 115 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 5 ہزار 150 ارب کے ٹیکس محصولات جمع کئے مزید پڑھیں

میں عمران خان کی بیوی کی گرفتاری اور تکلیف پرخوش نہیں ہوں ایک نظام آسمان سے بھی چلتا ہے، مجھ پر کوئی الزام نہیں تھا، پھر بھی سزا دی گئی، بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ سے ہیروں کے سیٹ اور گھڑیاں بیچنے کا الزام ہے جو ثابت بھی ہوا ہے۔ مریم نواز کا خطاب

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں عمران خان کی بیوی کی گرفتاری پر نہ خوش ہوں، نہ تکلیف پر خوشی نہیں مناتی ہوں، ایک نظام آسمان سے بھی چلتا ہے، مجھ پر کوئی چوری کا الزام نہیں تھا، لیکن بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ مزید پڑھیں

نادرا کا نائیجریا کے قومی شناختی کارڈ نظام کو اپ گریڈ کرنے کیلئے معاہدہ

نادرا کا نائیجریا کے قومی شناختی کارڈ نظام کو اپ گریڈ کرنے کے لئے نائیجریا کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا دنیا کی آبادی کے تیسرے بڑے طبقے کو شناختی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا۔نادرا کے اعلیٰ سطحی وفد نے ابوجا کا دورہ کیا جہاں پر مزید پڑھیں

ریاست کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہئے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریاستی خود مختاری، علاقائی سالمیت کا احترام اور ریاست مزید پڑھیں

یورپی یونین کا پاکستان کو مزید 100 ملین یورو گرانٹ کی سپورٹ کا اعلان

اسلام آباد یورپی یونین نے پاکستان کو 100 ملین یورو گرانٹ کی سپورٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان میں یورپی یونین (ای یو) کی سفیر رینا کیونکا اور وزارت اقتصادی امور کے سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے ای یو کے پانچ نئے گرانٹ معاہدوں پر دستخط کیے۔ یہ معاہدے 2022 کے بعد کے سیلاب کی مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانیوں پر کیا گزری، زندہ بچ جانے والوں نےسب بتادیا حملہ آوروں نے کہا جو پاکستانی ہیں وہ کھڑے ہو جائیں، گولی لگی لیکن میں نے مردہ بن کرجان بچائی، پاکستانی مزدور

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں مسلح افراد اس کمرے میں داخل ہو کرحملہ آور ہوئے جہاں پاکستانی اضلاع لودھراں اورمظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے مزدور رہائش پذیرتھے۔ حملے میں زخمی ایک مزدور نے بتایا کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 13 افراد ایک ہی کمرے میں رہائش پذیر تھے اور ان میں مزید پڑھیں

ملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں، بلوچوں کو ان کا حق دلائیں گے، آصف زرداری بلوچستان کا بجٹ چار بار بڑھایا مگر وہ کہیں نظر نہیں آرہا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی پرفیکٹ جمہوریت نہیں، بلوچوں کو ان کا حق دلائیں گے۔ بلوچستان کے ضلع حب میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ حب کراچی سے ایک گھنٹہ دوری پر ہے، یہاں مزید پڑھیں

بجلی کے بل مہنگے‘ گیس ناپید ہوچکی‘ قوم پر کتنا ظلم ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ نوازشریف اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں لیکن جو ظلم عوام کے ساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ سیالکوٹ میں جلسہ عام سے خطاب

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بل مہنگے‘ گیس ناپید ہوچکی‘ قوم پر کتنا ظلم ہوا اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا، سیالکوٹ کا سب سے بڑا با مزید پڑھیں