الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماشاہ محمود قریشی کو 5سال کیلئے نااہل قرار دیدیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اب آپ نے گھبرانا نہیں، ہم پاکستان میں روشنیاں دوبارہ لے کر آئیں گے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہو چکے ہیں کو ئی آدمی اپنا بجلی کا بل نہیں دے سکتا ، ہمارے دور میں روٹی سستی ملتی تھی، کیا اس ملک پر ظلم نہیں ڈھایا گیا؟ لیکن اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے، ہم پاکستان میں مزید پڑھیں
بھارت کیلئے 4 ارب ڈالر کے 31 امریکی ڈرونز کی ڈیل کو گرین سگنل محکمہ دفاع نے کانگریس کو مطلع کردیا، بھارت کو 170 ہیل فائر میزائل اور 310 جدید لیزر بم بھی ملیں گے
امریکی دفتر خارجہ نے بھارت کو 4 ارب ڈالر مالیت کے 31 جدید ترین مسلح ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ 4 ارب ڈالر کی اس ڈیل میں MQ-9B SkyGuardian نامی 31 ڈرونز کے علاوہ AGM-114R Hellfire ٹائپ کے 170 میزائل اور 310 لیزر اسمال ڈایامیٹر بم بھی شامل ہیں۔ MQ-9B ٹائپ کے کئی مزید پڑھیں
انتخابی مہم کے دوران پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے امیدواروں کا آمنا سامنا یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر تیمور ملک بغل گیر ہو گئے، دلچسپ جملوں کا بھی تبادلہ بھی ہوا
الیکشن 2024میں چند دن باقی رہ گئے ہیں، سیاسی پارٹیوں اور امیدواروں کی طرف سے انتخابی مہم عروج پر پہنچ چکی ہے اور بھر پور انتخابی گہما گہمی نظر آرہی ہے،انتخابی اجتماعات کاسلسلہ بھی جاری ہے، رات گئے تک سیاسی اجتماعات اور کارنر میٹنگز منعقد کی جا رہی ہیں۔ملتان این اے 148 کے بازار میں مزید پڑھیں
اسلام آباد سے نادرا کا افسر مبینہ طور پر اغوا
اسلام آباد(شہزاد پراچہ) اسلام آباد سے نادرا کے افسر کے مبینہ اغوا کے معاملہ پر اسلام اباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کو اسد اللہ خان نامی شہری نے مقدمہ درج کرتے ہوئے کہا کہ اس کا بھائی نجیب اللہ جو کہ نادرا ہیڈکوارٹر میں بطور ڈپٹی اسسٹنٹ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک سے نئے کرنسی نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ پلاسٹک کے نوٹ آنے اقدام سے جعلی نوٹوں سے نجات ملے گی۔ وفاقی صنعت و تجارت کے سینئر نائب صدر کی گفتگو
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے نئے کرنسی نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صنعت کاروں نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کا فیصلہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کی رقم تاریخ ختم ہونے سے پہلے ہی رول اوور کردی نگران حکومت نے دوارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کی درخواست کی تھی، دو ارب ڈالر کی مدت23 مارچ کو ختم ہونی تھی
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی رول اوور کردی، وزارت خزانہ نے دوارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی رول اوور کرانے کی درخواست کی تھی۔ میڈیا کے مطابق چین نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی رقم تاریخ سے پہلے ہی رول اوور کردی ہے۔ دو ارب ڈالر مزید پڑھیں
بلوچستان میں ایک ہی دن میں چوتھا دھماکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ہوئے دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
بلوچستان میں ایک ہی دن میں چوتھا دھماکہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعرات کی شام کو دھماکہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ہوئے دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
49 سینیٹرز اپنی 6 سال مدت پوری کرنے پر اگلے مہینے ریٹائرڈ ہو جائینگے
(فقیر حسین)خیبر پختونخوا سمیت چاروں صوبوں،اسلام اباد اور سابق فاٹا سے منتخب ہونے والے ایوان بالا (سینیٹ) کے 49 سینیٹرز اپنی چھ سال مدت پوری کرنے پر اگلے مہینے 3 مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ ریٹاٸرڈ ہونے والے سینیٹرز میں چٸیرمین سینیٹ صادق سنجرانی، قاٸد ایوان اسحاق ڈار،سینیٹر میاں رضا ربانی اور سینیٹر مشاہد مزید پڑھیں
عام انتخابات میں کامیاب آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزاد امیدوار 3 دن کے اندر پارٹی جوائن کرنے کے پابند ہیں اور مزید پڑھیں
Recent Comments