عام انتخابات سے ایک روز قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہریوں سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا الیکشن 2024 سے ایک دن قبل لاڑکانہ میں اچانک مختلف علاقوں کا دورہ، خود گاڑی ڈرائیو کرکے مختلف مقامات پر شہریوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سادہ اکثریت نہیں ملی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر سادہ اکثریت نہیں ملتی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتخابات میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں اور ایک افسوسناک واقعہ ہوا ہے مزید پڑھیں
ایسا مواد نشر نہ کیا جائے کہ پولنگ کے دوران یا بعد میں امن و امان خراب ہو، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا قومی میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق پر پابندی سے متعلق چیئرمین پیمرا کو مراسلہ
الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق پر پابندی سے متعلق چیئرمین پیمرا کو مراسلہ ارسال کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پیمرا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔قومی یکجہتی کے خلاف کوئی الزام یا بیان الیکٹرانک، سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر نشر نہ کیا جائے۔ مراسلے میں مزید پڑھیں
الیکشن میں چھیڑ چھاڑ کی گئی تو ایسا پیچھا کروں گا 9 مئی والوں کو بھول جائیں گے، بلاول میں جانتا ہوں کہ گڑبڑ کرنے والے کون ہیں اور کہاں بیٹھےہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو انہوں نے پھر انتقام کی سیاست شروع کردینی ہے، میاں صاحب جب بھی لڑے اُنہی سے لڑے جو انہیں لے کر آئے، اگر پرانے سیاستدانوں کی حکومت بنی تو پھر دھرنے کی سیاست شروع ہو جانی ہے۔ لاڑکانہ مزید پڑھیں
حساس پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم اور واپڈا اہلکار میں جھگڑا واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کا پر چہ درج نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
پنجاب کے شہر بھوآنہ میں حساس پولنگ اسٹیشن پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے والی ٹیم اور واپڈا اہلکار کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین نے پر چہ درج نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ واپڈا سب ڈویژن آفس بھوانہ کو الیکشن 2024 کے لئے حساس پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں
وزیراعظم بلاول بھٹو نہیں آصف زرداری بنیں گے، فیاض الحسن چوہان
سابق صوبائی وزیر اوراستحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اپوزیشن لیڈر ہوسکتے ہیں لیکن وزیراعظم نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پی تقریباً آٹھ کے قریب قومی اسمبلی کی نشستیں جیتے گی۔ہمارا 20 سے زائد افراد پر مشتمل پارلیمانی مزید پڑھیں
8 فروری کو پتہ لگے گا کون آنسو بہاتا ہے، کچھ لوگوں کا کردار 12 مئی والا ہے، میئر کراچی کہتے ہیں خاموش نہیں بیٹھیں گے بد معاشی میں کوئی ثانی نہیں ہمارا، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم پاکستان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو ماضی کا کردار 12 مئی والا ہے، کہتے ہیں خاموش نہیں بیٹھیں گے بد معاشی میں کوئی ثانی نہیں ہمارا۔ الیکشن کمیشن اس بات کا نوٹس لے یہ اشتعال انگیزی نہیں چل سکتی۔ فیرئیر ہال کراچی مزید پڑھیں
یہ شیر نہیں بلی ہے، ہم اس بلی کا بندوبست کرتے ہیں، بلاول یہ آپ سے ووٹ لے کر لاہور اور رائے ونڈ کی خدمت کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے، وہ جانتے ہیں جنوبی پنجاب ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ میرپورخاص میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کا انتخابی دورہ مزید پڑھیں
خاور مانیکا یکم جنوری 2018 کا نکاح غیر قانونی ثابت کرنے میں کامیاب رہے درخواست گزار نے ثابت کیا کہ یکم جنوری 2018 کی شادی کی تقریب بدیانتی پر مبنی تھی اور درخواست گزار نے یہ بھی ثابت کیا کہ فراڈ کی نیت سے نکاح ہوا، غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا
غیر شرعی نکاح کیس کے تحریری فیصلے مطابق خاور مانیکا یکم جنوری 2018 کا نکاح غیر قانونی ثابت کرنے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر شرعی نکاح کیس میں جج قدرت اللہ نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا سنائے جانے کے بعد 51 صفحات پر مزید پڑھیں
نجی کمپنی نے طیاروں کے ذریعے فضا میں انتخابی مہم کے لیے 2 طیارے مختص کر دئیے انتخابی مہم چلانے کے لیے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے نجی ایوی ایشن کمپنی کی خدمات حاصل کر لیں،فضا سے پمفلٹ گرائے جائیں گے
انتخابی مہم چلانے کے لیے وقت کے ساتھ ساتھ نئے طریقے کار اپنائے جانے لگے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن 2024 میں ملک میں پہلی بار آسمان سے طیاروں کے ذریعے انتخابی مہم چلائی جائے گی۔انتخابی مہم چلانے کے لیے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے نجی ایوی ایشن کمپنی کی خدمات حاصل کر لیں۔اسکائی مزید پڑھیں
Recent Comments