الیکشن کمیشن نےصوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے پر بحال کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےصوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے پر بحال کردیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو الیکشن کمیشن نے معطل کیا تھا،شریف اللہ کو 19ستمبر کو معطل کیاگیا تھا۔ جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جتناعرصہ معطلی رہی اسے آن ڈیوٹی تصور کیاجائےگا۔

اسلام آباد،قیدی وینز پر حملہ،پی ٹی آئی کارکنوں کو چھڑانےکی کوشش ،کئی فرار ،پولیس نےدوبارہ گرفتار کرلئے

پی ٹی آئی کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وینز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد قیدی فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس قیدی وینوں پر فائرنگ کی، شیشے بھی توڑے،وینوں میں اٹک جیل سے پیشی کیلئے لائے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے کل ہونے والا احتجاج موخر کردیا، ذرائع

حکومت نے پی ٹی آئی کی بات مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا کل طبی معائنہ کریں گے تحریک انصاف نے کل ہونے والا جلسہ موخر کردیا، ذرائع کے مطابق فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ہوا، احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ عمران خان کے طبی معائنہ کروانے کی شرط مانے مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے کی گاڑی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 2 ساتھی جاں بحق، 2 زخمی

شہریار شر کو بکتر بند گاڑی کے ذریعے کچے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا سابق ایم پی اے شہریار شر کی گاڑی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں2 ساتھی جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ گھوٹکی رونتی کچے میں سابق ایم پی اےشہریارشرکی گاڑی پر مزید پڑھیں

سندھ کا پنجاب میں 200 ارب روپے کے نئے آبپاشی منصوبے کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار

سندھ حکومت پہلے ہی اس منصوبے کے حوالے سے مشترکہ مفادات کونسل کو شکایت جمع کراچکی ہے . وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو سندھ حکومت نے پنجاب میں 200 ارب روپے سے زائد کے نئے آبپاشی منصوبے کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے پانی کی تقسیم کے معاملے پر دونوں صوبے مزید پڑھیں

عدلیہ میں ہر صورت اصلاحات لائیں گے ،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بینظیر ہاری کارڈ کا اجرا کردیا ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلز پارٹی پاکستان کے پسماندہ طبقے کی نمائندگی کرتی ہے،پیپلز پارٹی نےبینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کومتعارف کروایا۔ مختلف ممالک نے بی آئی ایس پی کے طرز پر پروگرام شروع کئے ہیں،پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا کینیڈا میں موجود اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان

بھارتی حکومت نے کینیڈا میں موجود اپنے سفیر، سفارتکاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا ایجنسی کے مطابق کینیڈین حکام نے بھارتی اہلکاروں کی جانب سے حکومتی معاملات کی جاسوسی کرنے کا دعویٰ کیا، بھارتی وزارت خارجہ نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ہندوستان نے مزید پڑھیں

پاکستان اورچین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط، گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح

پاکستان اورچین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ بھی تقریب میں موجود تھے ،دونوں ملکوں کے درمیان اسمارٹ کلاس رومز کے حوالے سے دستاویز کا تبادلہ ہوا۔ سی پیک کے تحت گوادر پر7ویں جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس کے نکات،انسانی وسائل کی ترقی ،سی پیک مزید پڑھیں

ہڑتال کی وجہ سے 190ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے روزانہ کا نقصان ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام مزید پڑھیں

خیرپور میں مسلح ملزمان کا پولیس پر حملہ، 8 اہلکار زخمی

ضلع بھر سے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی، پولیس خیرپور میں مسلح ملزمان نے پولیس پر حملہ کر دیا، 8 اہلکار زخمی ہوگئے۔ واقعہ کنب تھانے خیرپور میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں جھگڑے کے بعد ملزمان نے پولیس پرہی دھاوا بول دیا۔ پولیس کی شدید فائرنگ سے ایس ایچ اوسمیت پوليس مزید پڑھیں