پی ٹی آئی کی شہریوں سے گھروں کے وائی فائی انٹرنیٹ کے پاسورڈ ہٹانے کی اپیل اپنے ذاتی وائی فائی اکاؤنٹس سے پاس ورڈز ہٹا کر اس بزدلانہ حرکت کا مقابلہ کریں تاکہ اس انتہائی اہم دن پر آس پاس کا کوئی بھی شخص انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرسکے۔ ترجمان تحریک انصاف

ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے شہریوں سے گھروں کے وائی فائی انٹرنیٹ کے پاسورڈ ہٹانے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستانیوں، ناجائز، فاشسٹ حکومت نے مزید پڑھیں

انتخابی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ، آزاد امیدواروں کو واضح برتری

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  آزاد امیدوار 103 نشستوں پر آگے ہیں ،ن لیگ 44نشستوں کیساتھ دوسرے ،پیپلزپارٹی 26 نشستوں کیساتھ تیسرے مزید پڑھیں

جلد پورے ملک میں موبائل سروسز بحال ہو جائیں گی،وزارت داخلہ

ملک کے مختلف حصوں میں موبائل سروسز جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ ٹیکسلا، گوجر خان، چکری،بھکر اور سرگودھا ،بلوچستان کے لورالائی، سبی اورجھل مگسی سمیت اسلام آباد میں بھی موبائل سروس بحال ہونا شروع ہو گئی ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جلد پورے ملک میں موبائل سروسز بحال ہو مزید پڑھیں

کراچی: حافظ نعیم الرحمٰن نے ایم کیو ایم پر دھاندلی کا الزام لگادیا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے عام انتخابات 2024 میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ویڈیو میں انہوں نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان پر دھاندلی کا الزام لگادیا۔ انہوں نے کہا کہ  کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے ایم مزید پڑھیں

کراچی : شہر میں ٹریفک جام، اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، بیشتر نفری الیکشن ڈیوٹی پر ہے، پولیس

کراچی میں ایم اے جناح روڑ سمیت مختلف شاہراؤں پر ٹریفک جام ہوگیا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے بیشتر نفری الیکشن ڈیوٹی پر مامور ہے۔ ٹریفک جام کے باعث مختلف شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ سڑکوں پر ٹریفک جام ہونے سے عوام کو سفر میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

بھارتی ریاست میں اسلامی قوانین نے متصادم سول کوڈ منظور، مسلمانوں میں تشویش دوڑ گئی ہندو بھی پریشان، پورے ملک میں نفاذ کا ڈر

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بدھ کو مذہبی قوانین کی جگہ ایک یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) منظور کیا گیا ہے، جس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ خواتین کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے، تاہم، ناقدین کو خدشہ ہے کہ اسے ہندو قوم پرست حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ملک مزید پڑھیں

انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا گیا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟

عام انتخابات سے ایک روز قبل وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ شیڈول جاری کردیا۔ نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی زیرِصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں وزیر توانائی، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر مواصلات نے شرکت کی۔ وزیر آئی ٹی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور مشیرِ خزانہ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پربیلٹ پیپر کی پرنٹنگ، سائز بارے گردش ویڈیو گمراہ کن ہے،الیکشن کمیشن بیلٹ پیپر ہمیشہ سے امیدواروں کی تعداد کے لحاظ پرنٹ کیا جاتا ہے، سنگل، ڈبل، ٹرپل کالم اور اردو حروف تہجی کی ترتیب میں پرنٹ ہوتا ہے

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پربیلٹ پیپر کی پرنٹنگ، سائز بارے گردش ویڈیو گمراہ کن ہے، بیلٹ پیپر ہمیشہ سے امیدواروں کی تعداد کے لحاظ پرنٹ کیا جاتا ہے، اور سنگل، ڈبل، ٹرپل کالم اور اردو حروف تہجی کی ترتیب میں پرنٹ ہوتا ہے، اس دفعہ بھی اسی ترتیب سے بیلٹ پیپر مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز دونوں ایک ساتھ حکومت نہیں کر سکتے، فیصل واوڈا کا دعوٰی

فیصل واوڈا کی پیشن گوئی کے مطابق الیکشن کے بعد آزاد ارکان کنگ میکرز ہوں گے، نواز شریف نے وزیر اعظم بننے کی ضد کی تو ان کی حکومت 6 ماہ ہی چلے گی، باپ بیٹی نواز شریف اور مریم نواز دونوں ایک ساتھ حکومت نہیں کر سکتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل مزید پڑھیں

راجہ بشارت کے الیکشن سے دستبردار ہونے کی خبریں، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں کیا، راجہ بشارت دستبرار نہیں ہوں گے۔ ہم نیو ز کی الیکشن کی خصوصی ٹرانسمیشن ” الیکشن روم ” میں بیرسٹر گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کے بائیکاٹ کے حوالے سے افواہیں چل رہی مزید پڑھیں