لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون نے عمارت سے چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق عمارت سے گرنے والی خاتون دم توڑ گئی۔ اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی شناخت حلیمہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے دوست حماد کو حراست میں لے لیا ہے۔ خاتون مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا، پرانے اتحادیوں میں نئی جنگ بلوچستان کے عوام کی نظریں اسلام آباد اور لاہور پر
بلوچستان اسمبلی کی تمام 51 نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے ہیں، جن کے مطابق بظاہر پیپلز پارٹی، جمیعت علمائے اسلام (ف) اور مسلم لیگ (ن) لیڈ کرتے نظر آرہے ہیں، جنہوں نے بالترتیب 11، 11 اور 10 نشستیں حاصل کرلی ہیں، ان کے علاوہ دیگر جماعتوں نے بھی نشتسیں حاصل کی ہیں جیسے کہ مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑ دی، سراج الحق امیرجماعت اسلامی کےعہدے سے مستعفی، پرویز خٹک کا بھی اہم فیصلہ استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ اور سیاست دونوں سے الگ ہورہا ہوں، جہانگیر ترین
سربراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا، آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی نے پارٹی کے تمام صوبائی اور ضلعی کابینہ کو تحلیل کردیا۔ اس کے علاوہ سراج الحق نے امیرجماعت اسلامی کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک مزید پڑھیں
مرکز کے لیے پاور شیئرنگ کا دو نکاتی فارمولا تیار تین سال اور دو سال کا منصوبہ تیار کیا گیا ،پہلے مرحلے میں زیادہ سیٹوں والی ایک ایک پارٹی وزیراعظم تین سال رہے گا
پنجاب اور وفاق میں حکومت سازی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ، جے یو آئی ف کے مابین سیاسی اتحاد پر اتفاق کیا گیا ہے،مرکز کے لیے پاور شیئرنگ کا دو نکاتی فارمولا تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تین سال اور دو مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر 8 فروری کے انتخابات کے تحت حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے،عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا
سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ درخواست میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دیا مزید پڑھیں
عمران خان میرا رشتے دار نہیں ہے لیکن نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں دھاندلی کرانے والوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ آزاد امیدوار بڑی تعداد میں کامیاب ہوجائیں گے، پیر پگارا کے پی ٹی آئی کی انتخابی کارکردگی کی تعریف
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کے مطابق عمران خان میرا رشتے دار نہیں ہے لیکن نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں، دھاندلی کرانے والوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ آزاد امیدوار بڑی تعداد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جی ڈی اے پیر پگارا نے کہا کہ ہم تو مزید پڑھیں
انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں ،نگران وزیر اعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن والے دن ملک بھر میں براڈبینڈ کے ذریعےانٹرنیٹ کی سہولت میسر تھی۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے چیلنجز درپیش ہیں ،انسانی زندگیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ،شرپسند عناصر کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں ،پاکستان میں دہشتگردی مزید پڑھیں
عام انتخابات میں کامیاب 7 آزاد امیدواروں کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
عام انتخابات میں کامیاب 7 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز سے 7نومنتخب آزاد ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی،ملاقات کرنے والوں میں پی پی 240 بہاولنگر سے سہیل خان، پی پی 48 سیالکوٹ سے خرم ورک،پی پی 249 احمد پور شرقیہ سے گزین مزید پڑھیں
حافظ نعیم نے پی ٹی آئی کے حق میں سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا
حافظ نعیم الرحمان نے اپنی پی ایس کی نشست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سیٹ پر سیف باری آزادامیدوارجیتا ہے،ہمیں ایک سیٹ نہیں چاہیے،اپنے حق کیلئے لڑیں گے،میں پی ایس 129 کی سیٹ واپس کرتا ہوں۔ اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ یہ سیٹ نہیں رکھوں گا،ہمیں مزید پڑھیں
اہم پیشرفت کا امکان، آصف زرداری اور بلاول ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی
سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور بلاول پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے، جبکہ این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت اور ن لیگ مزید پڑھیں
Recent Comments