کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے

ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ لاہور سے پشاور تک 427 کلو میٹر طویل پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ یہ پائپ لائن کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کو مؤثر بنانے کیلئے بچھائی جائے گی۔ اس پائپ لائن کا کراچی سے لاہور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت جماعت اسلامی کے مطالبات سن کر حیران رہ گئی جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا حکومت میں مختلف وزارتوں کے مشیروں کے عہدے اور وزارتیں مانگ لیں،سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کے امیدواروں کو بھی منتخب کروانے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے انتخابات کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پبلک نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔ جماعت اسلامی پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت سے مکر گئی۔جماعت اسلامی نے قیادت کا پی مزید پڑھیں

سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیئے، چیف جسٹس فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، اٹارنی جنرل یقین دہانی کرائیں کہ دھندے نہیں کریں گے تو ٹھیک ہے۔ قاضی فائزعیسیٰ کے ریمارکس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیئے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل

پنجاب اسمبلی کے 6 مزید ارکان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے ہیں۔ آزاد ارکان نے مریم نواز سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، شمولیت اختیار کرنے والوں میں نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی سلطان باجوہ ،شازیہ ترین، محمود قادر،تیمور لالی،حنیف پتافی اور اصغر حسین گورمانی  شامل ہیں۔ قبل ازیں الیکشن مزید پڑھیں

مریم نواز نے خیبرپختونخواہ میں پولنگ پر سوالات اٹھا دیئے فافن سے بھی جائزہ لینے کی اپیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے خیبرپختونخوا میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن شکایات درج کرانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ صحافی وقار ستی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’خیبرپختونخوا میں الیکشن کے دوران بڑے پیمانے پر دھاندلی کے انکشافات ہوئے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ بریفنگ میں صحافیوں کے پاکستانی الیکشن پر سنگین سوالات ‘میڈیا نے 100 فیصد نتایج دیکھے ہیں، الزامات درست ہیں، دھاندلی کے باوجود عمران خان جیتے’ ، صحافی

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد اب حکومت سازی کے لیے جاری جوڑ توڑ کے بیچ میں انتخابی دھاندلی کے الزامات بھی زوروشور سے عائد کیے جارہے ہیں، سیاسی جماعتوں کے علاوہ انتخابی مبصرین اور عالمی میڈیا پر بھی اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

انگریز کا دور ختم ہوچکا‘ سر سر نہ کیا کریں‘ غلامی کی زنجیریں توڑ دیں، چیف جسٹس اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت میں قاضی فائز عیسیٰ اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکیل میں تلخ کلامی

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ انگریز کا دور ختم ہوچکا ہے، اب سر سر نہ کیا کریں، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے وکیل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدواروں کی منظوری دے دی ن لیگی اعلٰی قیادت نے وزارت عظمٰی کیلئے پارٹی صدر شہباز شریف جبکہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کیلئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ناموں پر اتفاق کر لیا

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی پنجاب کے امیدواروں کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی اعلٰی قیادت نے وزارت عظمٰی کیلئے پارٹی صدر شہباز شریف جبکہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کیلئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے ناموں پر اتفاق کر لیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب مزید پڑھیں

کوئی شک نہیں آنے والی حکومت کمزور حکومت ہوگی، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں آنے والی حکومت کمزور حکومت ہوگی۔ ہم نیوز کے پروگرام ”ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ نتیجہ یہی نکلا ہے کہ پرانی پولرائزیشن برقرار رہی ہے، نوازشریف مزید پڑھیں

غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا ملازمین کے خلاف گھیر تنگ

اسلام آباد(شہزاد پراچہ)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیرملکیوں کے پاکستانی قومی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا ملازمین کے خلاف مشترکہ داخلی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کسیز انٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے کوم مزید تحقیقات کے لیے بجھوا دیں.  تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی مزید پڑھیں