پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی اور ایڈووکیٹ مراد خان مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
جی ڈی اے کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان ایم 9 موٹوے مکمل بند کی جائے گی، دھرنا منتظمین
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے انتخابی دھاندلی کے خلاف جمعہ کو احتجاج کا اعلان کردیا۔ جی ڈی اے کی جانب سے احتجاج کی کال کے بعد ایم 9 موٹروے کراچی اور جامشورو ٹول پلازہ کےمقام پر شرکاء کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ جامشورو اور کوٹری کو ملانے والے اوور ہیڈ برج پر اسٹیج مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی صورت پاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں
بلوچستان سے منتخب آزاد اراکین کا کسی بھی جماعت میں ایک ساتھ شمولیت کا فیصلہ آزاد اراکین مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت سے رابطے میں ہیں
بلوچستان سے منتخب تمام آزاد اراکین کا حکومت سازی یا کسی جماعت میں شمولیت کے بارے میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ایک ساتھ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں منعقدہ اجلاس میں نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی ولی نورزئی، مولوی نور الل، لیاقت لہڑی، بخت محمد مزید پڑھیں
مُراد سعید، اعظم سواتی، مسرت جمشید چیمہ سمیت 11 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کی درخواست منظور کرلی
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مُراد سعید اور میاں اسلم اقبال سمیت 11 ملزمان کواشتہاری قرار دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نے 9 مئی کے مقدمات میں پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔ اشتہاری قرار دیے جانے والے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کا مولانا فضل الرحمان کے گلے شکوے دور کرنے کا فیصلہ نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز جے یو آئی ف کے سربراہ کو حکوت سازی سے متعلق اعتماد میں لیں گے
پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گلے شکوے دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرے گی، اس مقصد کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار
بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت کی تشکیل کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی۔
اے این پی نے کسی بھی پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی سے تعاون پر معذرت کر لی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل ہونے سے معذرت کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین سے رابطہ کیا۔ اسد قیصر نے اے این پی کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج میں شامل مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی اگلی شرط ، حکومت کا گاڑیاں اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کھاد کے کارخانوں کو سستی گیس دینے کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ
نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے اور مقامی سطح پر مینوفیکچر کاروں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی سمری کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق چالیس لاکھ مالیت یا 1400 سی سی کی گاڑیوں پر اب 25 فیصد تک سیلز ٹیکس مزید پڑھیں
ہمارا احتجاج کسی ادارے کےخلاف نہیں ہے، پیرپگارا گورنرسندھ کی سربراہ جی ڈی اے سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
کراچی میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے سربراہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) پیرپگارا نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری طرف اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پیر پگارا روڈ کی سیاست کریں گے تو پھر ہم بھی کچھ کریں گے۔ کامران ٹیسوری سے مزید پڑھیں
Recent Comments