مجھ پر بغیر کسی دلیل، منطق یا ثبوت کے انگلیاں اٹھانا بہت افسوسناک ہے میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں، میں اس سلسلے میں کسی بھی تحقیقات میں تعاون کے لئے بھی تیار ہوں۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا ٹویٹ

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کہا ہے کہ مجھ پر بغیر کسی دلیل، منطق یا ثبوت کے انگلیاں اٹھانا بہت افسوسناک ہے، میں نے کبھی لیاقت چٹھہ سے ملاقات یا رابطہ نہیں کیا، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ردعمل  میں کہا کہ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات، راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو 1 بھی نشست نہ ملنے کا انکشاف راولپنڈی ڈویژن کی کل 13 قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے ن لیگ کو 12، پیپلز پارٹی کو 1 نشست پر کامیاب قرار دیا گیا

کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات، راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو 1 بھی نشست نہ ملنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر شہزاد اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی کے الزامات سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ دلچسپ بات ہے کہ راولپنڈی ڈویژن کی جن 13 نشستوں مزید پڑھیں

ہمارا مطالبہ ہے کہ ساڈا حق ایتھے رکھ،ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے کمشنرراولپنڈی نے کھل کر کہا کہ دھاندلی ہوئی اورپی ٹی آئی کا مینڈیٹ کسی اور کو دیا گیا ہے، ہماری 93 سیٹیں نہیں 160سے زیادہ سیٹیں بنتی ہیں، ہمارا مینڈیٹ ہمیں دیا جائے۔مرکزی رہنماء پی ٹی آئی علی محمد خان کی گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ساڈا حق ایتھے رکھ،ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے،کمشنر راولپنڈی نے کھل کر کہا کہ دھاندلی ہوئی اورپی ٹی آئی کا مینڈیٹ کسی اور کو دیا گیا ہے، ہماری 93 سیٹیں نہیں 160سے زیادہ سیٹیں بنتی ہیں، ہمارا مینڈیٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی میں رابطے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی پی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز خٹک کے استعفیٰ کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد پر بات چیت ہوئی۔ دونوں جماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما کی پیپلزپارٹی کے پرویز اشرف سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع

ملک میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، کہیں رسمی بیٹھک لگ رہی ہے تو کہیں غیر رسمی ملاقاتیں چل رہی ہیں۔ ملک میں حکومت سازی کیلئے کون کس کے ساتھ ہے ؟ موجودہ حالات و واقعات دیکھ کر یہ اندازہ لگانا قبل از وقت ہوگا۔ سیاسی منظر نامے پر ایک اور مزید پڑھیں

’وفاقی حکومت ہمیں نہیں لینی چاہیے، نواز شریف کو تجویز‘ ن لیگ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی حکومت سازی کا مرحلہ: پی پی اور ن لیگ رابطہ کمیٹیوں کا جمعہ کو ہونے والا اجلاس اب ہفتہ کو ہوگا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس کے شرکاء نے نواز شریف کو تجویز دی کہ وفاقی حکومت ہمیں نہیں لینی چاہیے۔ دوسری طرف حکومت سازی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رابطہ کمیٹیوں کا جمعہ کو ہونے مزید پڑھیں

مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کے لیے نمبر گیم مطلوبہ ہدف سے کراس کر گئی 16 آزاد اراکین کی ن لیگ میں شمولیت، پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشتوں کو ملا کر مسلم لیگ ن 191 اراکین کے ساتھ سب سے آگے

پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نمبر گیم مطلوبہ ہدف کراس کر گئی۔ مسلم لیگ ن میں 16 آزاد اراکین نے اب تک شمولیت اختیار کر لی۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں 137 نشتوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار آزاد امیدوار اکثریت میں جیت گئے دو اڑھائی کروڑ نئے ووٹ ایک سیلاب تھا، اگرسیلاب کا راستہ روکو گے تو وہ دوسری جگہیں ڈبو دےگا، میری نظر میں عمران خان چور نہیں ، توشہ خانہ کی غلطی ہوئی۔ صدر جی ڈی اے پیر پگارا کا احتجاجی شرکاء سے خطاب

صدر جی ڈی اے پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی نے کہا ہے کہ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار آزاد امیدوار اکثریت میں جیت گئے،دو اڑھائی کروڑ نئے ووٹ ایک سیلاب تھا، اگر سیلاب کا راستہ روکو گے تو وہ دوسری جگہیں ڈبو دے گا،میری نظر میں عمران خان چور نہیں ،توشہ خانہ کی غلطی مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا ہے اقتدار میں آ کر سیاسی انتقام نہیں لیں گے،علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ انہیں عمران خان نے کہا ہے وہ اقتدار میں آ کر سیاسی انتقام نہیں لیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ آج سابق چیئرمین تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ،جس میں سردار لطیف کھوسہ اور عامر ڈوگر بھی موجود مزید پڑھیں

میری زبان پر غلطی سے جنرل فیض کا نام آگیا تھا،مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) نے گزشتہ روز سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے حوالے سے انکشاف کیا تھا کہ وہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کے حوالے سے رابطے میں تھے ۔اب اس بارے میں مولانافضل الرحمان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے ۔ نجی نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے مزید پڑھیں