اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کرایہ اب کتنا ہوگا؟

لاہور میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد کم سے کم کرایہ 25 مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی 15 دن کی چھٹی پربیرون ملک چلے گئے سید خرم علی فیملی کے ہمراہ برطانیہ گئے جہاں سے 2 مارچ کو ان کی واپسی ہے۔ ترجمان آر پی او

راولپنڈی کے ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی 15 دن کی چھٹی پربیرون ملک چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اپنی پریس کانفرنس میں آر پی او کا بھی ذکر کیا تھا جن کے بارے میں اب ان کے ترجمان نے بتایا کہ پریس کانفرنس میں آر پی او مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا کمشنر راولپنڈی نے ہمارے مؤقف کی تصدیق کی، ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارے 180 امیدواروں کو کامیاب قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جمہوریت کو ڈی ریل مزید پڑھیں

میں آج تک کابینہ میں شمولیت کے امکان کو مسترد کرتا ہوں، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہم حکومت میں شامل ہورہے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹو نائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہماری پوزیشن وہی ہے جو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پاس 180 سیٹیں ہیں تو مرکز میں حکومت بنا لے ، اختیارولی خان

ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختو نخوا اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پاس اگر 180 سیٹیں ہے تو مرکز میں حکومت بنا لے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ تحریک انصاف والے شیخ چلی اور الف لیلوی مزید پڑھیں

مجھے کہا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں، آخری2 سال آپ وزیر اعظم بنیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زارداری نے کہا ہے کہ وفاق میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ نے مجھے کہا کہ پہلے3سال ہمیں دے دیں، آخری2 سال آپ وزیر اعظم بنیں، میں نے منع کیا ہے کہ ایسے وزیر اعظم نہیں بنوں گا۔ ٹھٹھہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟

جامشورو انٹرچینج پر جی ڈی اے کے دھرنے کے اثرات اس سے پہلے ہی نظر آنے لگے تھے جب گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو اہم پیغام لے کر کنگری ہاؤس کی حاضری بھرنا پڑی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو سے تین مزید اہم شخصیات نے بھی پیرپگارا کے پاس جا کر انہیں قائل کرنے مزید پڑھیں

انتخابی نتائج کیخلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج 9ویں روز میں داخل کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد نے دھرنا دے رکھا ہے

انتخابی نتائج کیخلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج 9ویں روز میں داخل ہوگیا۔ کوئٹہ میں انتخابی نتائج کے خلاف چار جماعتی اتحاد نے دھرنا دیا ہوا ہے۔ ڈی آر او آفس کے باہر احتجاج میں نیشنل پارٹی ، بی این پی، پشتونخوا میپ اور ایچ ڈی پی کے کارکن شریک ہیں۔ بی این پی مینگل مزید پڑھیں

’ہم نے الیکشن نہ ہونے کی کوششیں ناکام بنائیں‘، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کا الزام مسترد کردیا پہلے سے مقررکردہ مقدمہ میں کمشنر راولپنڈی کے پہلو کا جائزہ لیا جائے گا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے حوالے سے ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ ہم نے تو الیکشن نہ کرانے کی کوششیں ناکام بنائیں، کمشنر صاحب مزید پڑھیں

’کراچی کے بیٹے‘ جام شورو میں کس کی اوطاق میں بیٹھے، مرتضیٰ وہاب کا سوال کے ایم سی کے وسائل سے آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں تو لوگ عدالت پہنچ جاتے ہیں، میڈیا ٹاک

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں کے ایم سی کے پاس 46 پارک ہیں اور ہم انہیں شمسی توانائی کی مدد سے چلانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی بھر میں 106 سڑکوں پر کھمبے کے ایم سی کے ماتحت مزید پڑھیں