الیکشن نتائج پر پراپیگنڈا ، 35یوٹیوبرز، ٹرولرز اور سوشل میڈیا صارفین کو نوٹس ارسال

اے ڈی جی ایف آئی اے وقارالدین کی زیرصدارت مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو ٹرولرز اکاونٹس پر ایف آئی اے سائبر ونگ نے بریفنگ دی،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کوبریفنگ میں بتایا گیا کہ 3درجن صارفین کو جلد نوٹس جاری کیے جائیں گے،ایف آئی اے نے پی ٹی اے کو 52 مزید پڑھیں

پنجاب ، سندھ اسمبلی :سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں الاٹ

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کوخواتین کی 36 مخصوص نشستیں الاٹ  کردی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کوخواتین کی 3 مخصوص نشستیں دی گئی ہیں ، ق لیگ کو 2،آئی پی پی کو خواتین کی ایک مخصوص نشست الاٹ کی گئی۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں خواتین کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا پی ٹی آئی رہنماء وکیل شوکت بسرا پر اظہار برہمی ان صاحب کو دیکھیں یہ بھی آگئے تقریر کرنے‘ بار میں ان کا کیس بھیجیں؟ ۔ انتخابات کاعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کے دوران قاضی فائزعیسیٰ کے ریمارکس

انتخابات کالعدم قرار دیے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فایز عیسیٰ نے پی ٹی آئی رہنماء وکیل شوکت بسراء پر برہمی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران وکیل شوکت بسرا روسٹرم پر آئے اور کہا کہ ’میں اس کیس پر بولناچاہتاہوں‘، جس پر چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے ناموں پر مشاورت شروع کر دی گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کا نام زیرِ غور،مخدوم احمد محمود پہلی ترجیح ہوں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے عہدے کے لیے مشاورت شروع کر دی۔گورنر پنجاب کے عہدے کےلیے پیپلز پارٹی مختلف ناموں پر غور کر رہی ہے۔ ابتدائی طو پر پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے تین نام چن لیے ہیں جن میں مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل مزید پڑھیں

معاہدوں کے باوجود 18 ہزار پاکستانی قیدیوں کو غیرملکی جیلوں سے واپس نہ لایا جا سکا

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )معاہدوں ہونے کے باوجود اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو بیرون ممالک سے واپس نہیں لایا جاسکا، گیارہ ممالک میں موجود 18728 پاکستانی قیدیوں کو معاہدے کے تحت وطن واپس لایا جاسکتا ہے۔  لیکن پاکستان کے سفارتخانوں اور حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے 72 مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کااعلان

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہے ہمارے پاس ایئر ایمبولینس کا نظام نہیں ہے، ہم پنجاب میں ائیرایمبولینس سروس شروع کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےچیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے کہا کہ آج جاتی امرا میں پہلی پارلیمانی میٹنگ ہوئی، میں مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور بڑی واردات پیٹرول پمپ مینیجر سے بڑی رقم لوٹ لی گئی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی ایک اور بڑی واردات ہوئی ہے، ڈاکو پیٹرول پمپ کے مینیجر سے اٹھارہ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کا واقعہ یوسف منزل پر پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا۔ پٹرول پمپ مینیجر جبران رقم جمع کرانے بینک جارہا تھا کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے مزید پڑھیں

امیر بالاج کا قتل، حملہ آور کی بیوی کے اہم انکشافات شوہر 25 سال سے گوگی بٹ کا ذاتی ملازم تھا، حملہ آور پہلے بھی گوگی بٹ کے کہنے پر مجرمانہ کارروائیاں کرتا رہا

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج کو قتل کرنے والے حملہ آور کی زیر حراست بیوی نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ لاہور میں ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے والے حملہ آور کی شناخت گذشتہ روز ہی ہوگئی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق امیر بالاج ٹیپو پرحملہ کرنے والا مزید پڑھیں

ایم کیوایم نے حکومت سازی کیلئے مطالبات ن لیگ کے سامنے رکھ دیئے این ایف سی کی رقم صوبوں کی بجائے براہ راست مقامی حکومتوں کو دی جائے، مقامی حکومتوں کا تسلسل ہونا چاہیے،ایم کیوایم نے سندھ کیلئے گورنرشپ اور وزارتوں سے متعلق بھی مطالبات کئے

ایم کیوایم پاکستان نے حکومت سازی کیلئے مطالبات پاکستان مسلم لیگ ن کے سامنے رکھ دیئے، ن لیگی قیادت نے کہا کہ پیپلزپارٹی سے مذاکرات میں کامیابی پر ان مطالبات پر فیصلہ ہوسکے گا۔جیو نیوز کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے حکومت سازی کیلئے اپنے مطالبات میں کہا کہ این ایف سی کی رقم صوبوں مزید پڑھیں

شہباز شریف وزیراعظم، آصف علی زرداری صدر ہوں گے، دونوں جماعتوں میں معاملات طے پا گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم کے متفقہ اور آصف علی زرداری صدر کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔ وفاق میں حکومت سازی کے معاملے پر ہونے والی بیٹھک کے اختتام پر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور شہباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، اس موقع پر بات مزید پڑھیں