پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان خود کو انتشار اور بدتہذہبی سے دور رکھیں، ناکامی کا خوف رکھنے والا شخص کبھی کامیاب نہیں ہوتا، طلبہ پاکستان کا مستقبل اور قومی سرمایہ ہیں، آپ نے کبھی مشکلات سے گھبرانا نہیں ہے۔سابق وزیراعظم کا شریف میڈیکل ٹرسٹ کے کانووکیشن سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو منا لیا، ساتھ دینے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو منا لیا۔ شیر افضل مروت پارٹی شوکاز نوٹس ملنے کے بعد قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کے گھر پہنچ گئے اور اپنے بیان سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے شہباز شریف کا وزیر اعظم بننے کا راستہ روکا ہی نہیں، بلاول بھٹو
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں عمران خان نے شہباز شریف کے مقابلے میں اپنا وزارت عظمی کا امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن میں پی پی کارکنوں کو شہید کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں مزید پڑھیں
چین کا ’گریٹ فائر وال‘ پاکستان سے شیئر کرنے سے انکار ٹیکنالوجی امریکا کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، سیاسی مخالفین کا مواد روکنے میں حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں
اسلام آباد کے ایک سینیر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے پاکستان سے اپنا دی گریٹ فائر وال سوفٹ ویئر شیئر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بیجنگ کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ ٹیکنالوجی لیکیج واقع ہوگی۔ اعزاز سید کے مطابق حکومت کے لیے بڑا دھچکا ہے کیونکہ چین سے یہ سوفٹ ویئر مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی پنجاب اسمبلی سپیکر چیمبر میں مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 215اراکین اسمبلی کی شرکت
پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کر لی،مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 215نومنتخب اراکین اسمبلی کی شرکت، اسمبلی چیمبر میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور مسلم مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ترجمان کا عمران خان کے خط پر تبصرہ کرنے سے انکار‘نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظرہیں.جولی کوزیک ایگزیکٹیو بورڈ نے 11 جنوری کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کے ریویو کی منظوری دی تھی جس کے بعد ادائیگیوں کا معاملہ ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر تک پہنچا.ڈائریکٹر کمیونی کیشن
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونی کیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار کردیا ہے‘آئی ایم ایف کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے بریفنگ میں کہا کہ اقتصادی استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ پالیسز پر کام کرنے کے منتظر ہیں. مزید پڑھیں
آصفہ بھٹوزرداری کو بھی رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ آصف علی زرداری کی صاحبزادی کواین اے196سے الیکشن لڑوایا جائیگا،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری یہ نشست چھوڑ دینگے
پاکستان پیپلزپارٹی کا آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹوزرداری کو بھی رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،آصفہ بھٹو زرداری کواین اے196سے الیکشن لڑوایا جائیگا، ضمنی انتخاب میں آصفہ بھٹو اس نشست پر پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدوار ہوں گی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے مزید پڑھیں
وسائل اورمتوازن آبادی : برسراقتدارانے والی 4 جماعتوں کے منشور میں شامل
کوئی بھی ترقیاتی منصوبہ وسائل کے مطابق ابادی میں توازن کے بغیر کامیاب اور پائیدار ہونا مشکل ہے، پانی کے ذخائر،زرعی پیداوار ،فوڈ سیکورٹی کے مسائل حل کرنے کے لئے پہلی ترجیح وسائل کے مطابق آبادی میں توازن لانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے اسلام اباد میں پاپولیشن کونسل کے زیر اہتمام میڈیا مزید پڑھیں
جب سڑکوں پر آؤں گا تو اپنے زور بازو پر آؤں گا ایک کے بعد دوسرا الیکشن بھی متنازع ہوتو پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی بتائے جب حکومت بنا رہے تھے تو دھاندلی نہیں تھی آج دھاندلی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا خطاب
جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آؤں گا تو اپنے زور بازو پر آؤں گا، جب ہم نے تحریک چلائی تون لیگ ، پی پی رہنماء کنٹینروں پر اور سڑکوں پر ہوتے تھے،پی ٹی آئی بتائے جب حکومت بنا رہے تھے تو دھاندلی نہیں تھی آج مزید پڑھیں
نئی حکومت کا آئی ایم ایف سے 6ارب ڈالر تک قرض لینے پر غور، بلوم برگ
عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر تک قرض لینے پرغور کر رہی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق نئی حکومت آئی ایم ایف سے مزید فنڈز سے متعلق جلد بات کرے گی کیونکہ نئی حکومت کو ڈیفالٹ سے مزید پڑھیں
Recent Comments