نواز شریف لندن پہنچ گئے، رہائشگاہ کے باہر مختلف نعروں کا سامنا

صورتحال بگڑنے سے قبل میٹروپولیٹن پولیس کے افسران و اہلکار موقع پر پہنچ گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لندن پہنچ گئے جنہیں رہائش گاہ کے باہر مختلف نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لندن پہنچ چکے ہیں، ایون فیلڈ پہنچنے پر مزید پڑھیں

تاجروں نے تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کی حمایت کردی

پارکنگ پلازوں کی تعمیر کے لئے بلا تاخیر پیشرفت کی جائے، مرکزی صدر اشرف بھٹی آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پنجاب حکومت کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کر یک ڈائون کی حمایت کرتے ہوئےحکومت سے اپیل کی ہے کہ جن کاروباری مراکز کے قریب پارکنگ پلازوں کی تعمیر کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے کوئی کام نہیں کرتی، مفتاح اسماعیل

حیدرآباد: سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے لیکن کوئی کام نہیں کرتی۔ سابق وفاقی وزیر اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ میں 2008 سے ہے۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر ہوئی۔ تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے عراق میں غیرقانونی طور پر مقیم ہونے کا انکشاف

کراچی: عراق میں 50 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کے غیرقانونی طور پر مقیم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو کارروائی کے لیے خط لکھ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عراق میں اس وقت 50 ہزار سے زائد پاکستانی شہریت کے حامل لوگ غیرقانونی طور پر موجود ہیں۔ اسی مزید پڑھیں

کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار

کراچی: سندھ پولیس نے پنجاب میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 روز قبل ملیر جیل سے فرار ہوئے قیدی کو ڈیرہ غازی خان میں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق فرار ہونے والے قیدی نے ملیر جیل کے باتھ روم میں لگی لوہے کی جالی کاٹی۔ اور دیوار پر چڑھنے کے لیے ہاتھ مزید پڑھیں

بھارت چین سرحدی کشیدگی پر بڑی خبر، چین نے لداخ سے فوجی ہٹالیے کئی سال تک معاملات خراب رہنے کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ہفتے معاہدہ کرلیا تھا۔

لداخ سیکٹر میں بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی ختم ہوگئی ہے۔ دونوں ملکوں نے گزشتہ ہفتے سرحدی تنازعات دور کرنے کے لیے ایک معاہدہ کرلیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت اب چین نے اپنے فوجی پیچھے ہٹالیے ہیں۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چارڈنگ نالا سیکٹر کے مغرب میں چینی فوجیوں کو مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کو کمزور کرنے والوں کی مدد کی، عدلیہ میں مداخلت پر ملی بھگت کے مرتکب رہے قاضی فائز عیسٰی نے شرمناک انداز میں کہا کہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیا جائے، اپنے ادارے کو نیچا کرنے والے چیف جسٹس کے ریفرنس میں شرکت نہیں کرسکتا، جسٹس منصور علی شاہ کا خط

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کو کمزور کرنے والوں کی مدد کی، عدلیہ میں مداخلت پر ملی بھگت کے مرتکب رہے، قاضی فائز عیسٰی نے شرمناک انداز میں کہا کہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیا جائے، اپنے ادارے کو نیچا کرنے والے چیف جسٹس کے ریفرنس میں مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے میں متعدد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے معروف سیاحتی مقام گلمرگ کے علاقے میں لائن آف کنٹرول کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اور ان کے ساتھ کام کرنے والے دو شہری ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق اس حملے میں تین فوجی شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جموں کشمیر میں عسکریت مزید پڑھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے میں متعدد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے معروف سیاحتی مقام گلمرگ کے علاقے میں لائن آف کنٹرول کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اور ان کے ساتھ کام کرنے والے دو شہری ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق اس حملے میں تین فوجی شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جموں کشمیر میں عسکریت مزید پڑھیں