پارلیمنٹ ہاؤس میں اسحاق ڈار کے چیمبر میں اہم اجلاس ہوا جس میں ن لیگ ، پیپلز پارٹی رہنماء اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکز میں حکومت سازی کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا گیا ہے،اتحادی حکومت نے حکومت سازی کے تمام مراحل مکمل کرنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس
قلات میں قصاب خانہ روڈ پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر لیلا رام کو قتل کردیا گیا، جب کہ اس کا کمسن نواسہ زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق قلات میں فائرنگ کا واقعہ شراب کی دوکان پر پیش آیا۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والا لیلا رام کا شمار قلات کے مشہور ہندو تاجر میں ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
خاتون کو ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو کیلئے بڑے حکومتی اعزاز کا اعلان خاتون اے ایس پی کی بہادری اور سمجھداری زبان زد عام ہوگئی
لاہور میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) گلبرگ سیدہ شہر بانو نقوی کی بہادری اور سمجھداری کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں اور اسی کے پیشِ نظر پنجاب پولیس نے ان کیلئے ایک بڑے اعزاز کا اعلان کیا ہے۔ اتوار (25 فروری) کو لاہور کی مزید پڑھیں
پنوعاقل: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق دوگروپوں میں تصادم کچے کےعلاقے رضاگوٹھ میں ہوا
سندھ میں پنو عاقل کے کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ رضاگوٹھ میں پیش آیا۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی حکومت کی ترجیحات کا اعلان کردیا 60 ہزار آمدن سے کم مستحقین کی خدمت ہمارا فرض ہے، نوجوان کو روزگار کیلئے قرضے، طلبہ کو لیپ ٹاپ دیں گے، پیڈ انٹرن شپ پروگرام بڑھائیں گے اور کم از کم 25 ہزار روپے دیں گے۔ اسمبلی سے پہلا خطاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی حکومت کی ترجیحات کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مجھے احساس ہے پانچ سال اور دن کے چوبیس گھنٹے بھی بہت تھوڑے ہیں، اس لیے کل سے نہیں آج سے منشور پر عملدرآمد شروع ہوگا، میرے مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں 3 فیصد کٹوتی کرنے کی تجاویز مسترد کردی
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 نکات پر مشتمل سمری بھجوائی، جن میں سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پنشن کی ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی طور پر جان چھڑانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر مزید پڑھیں
پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک
اسلام آباد: پلوامہ ڈرامے کا پردہ چاک، خودکش حملے سے متعلق مزید سوالات اُٹھ گئے۔ 14فروری کو حملے میں 40 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر مودی سرکار نے پاکستان پر الزام لگایا اور پلوامہ حملے نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا تھا۔ پلوامہ ڈرامے میں جھوٹ پر جھوٹ بول مزید پڑھیں
صحافی اسدطور کو گرفتار کر لیا گیا
معروف صحافی عمران ریاض خان کے بعد صحافی اسد طور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے ایف آئی اے سائبر کرائم نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف چلائی جانے والی مہم پر صحافی اسد طور اور عمران ریاض کو نوٹسز جاری کیے تھے۔ دونوں صحافیوں کو 23 فروری کو طلب کیا گیا مزید پڑھیں
مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش، 5 زیر حراست پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا، پولیس
پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ پانچوں افراد کو تھانہ سول لائن منتقل مزید پڑھیں
صدر اور وزیر اعظم کے انتخاب کی مجوزہ تاریخیں سامنے آگئیں اتحادی جماعتوں میں مشاورت کے بعد کیا امکانات ہیں؟
وزارت عظمیٰ اور صدارتی انتخاب کیلئے حکمران اتحاد میں مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کیلئے دو مارچ کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ صدرِ مملکت کے لیے انتخاب چار مارچ کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو موجودہ سینیٹرز ہی ووٹ دیں گے، صدرِ مزید پڑھیں
Recent Comments