بھارتی بحریہ نے 3300 کلو منشیات پکڑلی، ملزمان کو پاکستانی قرار دیدیا برصغیر کی سب سے بڑی کھیپ ہونے کا بھی دعویٰ، عالمی منڈی میں مالیت 2 ہزار کروڑ بھارتی روپے

بھارتی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے برِصغیر کی منشیات کی سب سے بڑی کھیپ ضبط کی ہے۔ معروف جریدے ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بھارتی بحریہ، نارکوٹکس کنٹرول بیورو اور گجرات اینٹی ٹیرر ازم اسکواڈ نے مشترکہ کارروائی گجرات کی ایک بندر گاہ کے نزدیک گہرے سمندر میں کی۔ مجموعی طور پر 3300 مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی بدنظمی کا شکار ن لیگی خاتون ثوبیہ شاہد پرہال میں لوٹا اور بوتلیں پھینک دیں،پی ٹی آئی کارکنوں نے ثوبیہ شاہد کے خلاف نعرہ بازی کی، ثوبیہ شاہد نے لوٹا بھی اٹھاکر گھڑی کے ساتھ لہرا دیا

خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی بدنظمی کا شکار ہوگیا،ن لیگی خاتون ثوبیہ شاہد پرہال میں لوٹا اور بوتلیں پھینک دیں،پی ٹی آئی کارکنوں نے ثوبیہ شاہد کے خلاف نعرہ بازی کی، ثوبیہ شاہد نے لوٹا بھی اٹھاکر گھڑی کے ساتھ لہرا دیا۔اسمبلی میں انتہائی رش کے باعث ممبران کو پہنچنے میں مزید پڑھیں

نئی حکومت سیاسی اور معاشی استحکام لائے گی، نواز شریف معیشت سے ساری معاملات جڑے ہوئے ہیں، حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہوگا۔ قائد ن لیگ کی پارلیمنٹ پہنچنے پر میڈیا سے غیررسمی گفتگو

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نئی حکومت سیاسی اور معاشی استحکام لائے گی، معیشت سے ساری معاملات جڑے ہوئے ہیں، یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، اس کے بعد سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں ہے، حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی تو سب ٹھیک ہوگا، مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یادگارِ دستور اور باغِ دستور کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(ابوبکر)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یادگارِ دستور اور باغِ دستور کا افتتاح کرلیا۔ شاہراہ جمہوریت (ڈی چوک) پر واقع باغ دستور میں ہونے والی تقریب میں اراکین پارلیمان، آ ئین کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے بنائی گئی، مشاورتی کمیٹی کے اراکین، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندے شرکت کی۔ یہ اپنی مزید پڑھیں

پشاور : مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے تین سو سے زائد ٹیبلٹس ڈی ای او فی میل آفس پشاور سے غائب ہوگئے، ذرائع

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں غفلت کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈسٹرکٹ پشاور کے دفتر کو مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے ملنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے۔ انکوائری کمیٹی بھی ملوث افراد کو منظر عام پر لانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو ڈیٹا کلیکشن کے لیے ملنے والے ٹیبلٹس مزید پڑھیں

بھارتی مال بردار ٹرین کا بغیر ڈرائیور کے70کلومیٹر تک سفر ٹرین کو روکاوٹیں کھڑی کرکے روکا گیا تو وہ سو کلومیٹرکی رفتار سے چل رہی تھی.بھارتی ریلولے حکام

بھارتی ریلوے کی 50 ڈبوں پر مشتمل ایک مال گاڑی ڈرائیور کے بغیر 70 کلومیٹر تک چلتی رہی، جسے پٹڑی پر رکاوٹیں رکھ کر روکنا پڑا ریلوے نے بتایا ہے کہ بجری لے جانے والی ٹرین کو پیش آنے والے اس واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے. رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

سندھ میں نگراں دور ختم، مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے حلف لیا۔

تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منٹخب ہونے والے سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔ مراد علی شاہ کی حلف برداری کے بعد سندھ میں نگران حکومت کا دور ختم ہوگیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ سے حلف لیا۔ حلف برداری مزید پڑھیں

نیا قرض لینے کی تیاری، آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عمل درآمد مکمل وہ ایک شرط کونسی ہے جس پر عملدرآمد رکا ہوا ہے؟

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نیا قرض پیکج لینے کی تیاری کرلی گئی ہے، پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا۔ قومی اسمبلی نہ ہونے کے باعث نیشنل ہائی وے اتھارٹی، پاکستان پوسٹ اور پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے لاء میں ترمیم پر عمل نہیں مزید پڑھیں

’صدارتی اختیار کے تحت سزاؤں کی معافی نہیں چاہیئے‘ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا صدر مملکت عارف علوی کو پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پیغام بھیجا ہے کہ انہیں صدارتی اختیار کے تحت سزاؤں کی معافی نہیں چاہیئے۔ سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق دی نیوز سے گفتگو میں ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے صدر پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے منصوبے کا اعلان ہر حلقے کو ترقیاتی پراجیکٹ کے لحاظ سے ماڈل حلقہ بنانا چاہتے ہیں، عوام کے مسائل فوری طور پر حل ہونے چاہئیں۔ مریم نواز کی ضلع شیخوپورہ اور ننکانہ کے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں گلیوں کی مرمت کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے ضلع شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر مریم نواز شریف نے شہروں اور دیہات کے محلوں کی چھوٹی سڑکوں اور گلیوں کی مرمت مزید پڑھیں