ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیراعظم آفس دیکھ رہا ہے، مزید معلومات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے خوراک کی فراہمی والے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سیہون میں لعل شہباز قلندر کے عرس کی تقریبات کا آغاز لعل شہباز قلندر کے عرس کا افتتاح گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کیا
لعل شہباز قلندر کے 772 ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز سندھ کے شہر سیہون میں کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں برصغیر کے 12 ویں صدی کے صوفی بزرگ سید محمد عثمان مروندی المعروف لعل شہباز قلندر کے 772 ویں عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
مظاہر نقوی کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا تو سمجھا جائے گا کہ دفاع کیلئے کچھ نہیں، چیف جسٹس سپریم جوڈیشل کونسل: سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف اسمارٹ سٹی کے مالک کا بیان ریکارڈ
سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات پر جاری سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں اسمارٹ سٹی لاہور کے مالک زاہد رفیق نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ مستعفی جج کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا تو سمجھا جائے گا کہ مزید پڑھیں
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ” امریکا نے پاکستان کو ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کی اجازت دینے سے صاف انکار
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ”۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے کوشاں پاکستان کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے امریکا نے پاکستان کی درخواست پر “ایبسلوٹلی ناٹ” بول دیا، جس کے مزید پڑھیں
ایم کیوایم کا مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ مسلم لیگ ن ایم کیوایم کو صرف ایک وزارت دینے کو تیار، ایم کیوایم چار وزارتوں اور گورنر سندھ کا مطالبہ کررہی ہے ، ن لیگ کی ایم کیوایم کے ساتھ معاملات کوحل کرنے کی کوشش
ایم کیوایم پاکستان نے مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق ایم کیوایم نے مسلم لیگ ن کے سامنے اپنے مطالبات پیش کردیئے ہیں، جبکہ ایم کیوایم نے مطالبات تسلیم ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیاہے، مسلم لیگ ن ایم مزید پڑھیں
سندھ بھر میں “رین ایمرجنسی” نافذ طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، تعلیمی اداروں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات دے دی گئیں
سندھ بھر میں “رین ایمرجنسی” نافذ، تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں طوفانی و موسلادھار بارش کے امکان کے پیش نظر اہم اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے جس مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان اور انکی اہلیہ کیخلاف 4 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ سامنے آگئی
القادر ٹرسٹ 190 ملین پائڈ اسکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی کے خلاف چار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین نے القادر ٹرسٹ کو اپنے اثر ورسوخ سے کابینہ میں منظور کرایا، بیشری بی بی نے مزید پڑھیں
پاکستانی شہری ایرانی میزائل اسمگل کرنے کے الزام میں امریکی بحریہ کے ہاتھوں گرفتار پہلوان کی کشتی روکنے کی کوشش میں امریکی بحریہ کے دو اہلکار بھی ڈوب گئے
امریکی حکام نے ایک پاکستانی شہری کو مبینہ طور پر ایرانی ساختہ میزائل کے پرزے اور وارہیڈز اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ پاکستانی شہری ایک کشتی کا کیپٹن ہے جو یمن میں حوثی باغیوں کیلئے ایرانی ساختہ میزائل کے پرزے لے مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیے قرض پر سود کی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے
چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے غیر رسمی طور پر فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین سے مزید پڑھیں
آرمی چیف کی اے ایس پی شہربانو سے ملاقات، ’قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے‘ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےشہربانو نقوی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اے ایس پی شہربانو نقوی سے ملاقات کے دوران اُن کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ہے۔ جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہربانو نقوی نے 26 فروری کو لاہور کے اچھرہ مزید پڑھیں
Recent Comments