اے این پی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان سابق صدر نے اے این پی کی قیادت کا شکریہ ادا کی

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری اور اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

دولت ہو تو ایسی، بالی ووڈ کے ارب پتی ستاروں کو بھی بس میں گھسنے پر مجبور کردیا گیا مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں بالی ووڈ ستاروں کو ان کی اوقات دکھا دی گئی

کہتے ہیں پیسہ اچھے اچھوں کو نیچا دکھا دیتا ہے، جو کہ کسی حد تک درست بھی ہے، کیونکہ بھارت کے امیر ترین شخص نے کروڑوں روپے کی گاڑیوں میں گھومنے والوں کو بس میں بیٹھنے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارت کی امیر ترین کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی مزید پڑھیں

ہندوستان نے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو روک لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ملٹری گریڈ سامان کے نام پر شر انگیزی

بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ میں روک لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ انڈین کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے شبے میں روکا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سرپرائز ، محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف نے صدارتی الیکشن کیلئے محمود خان اچکزئی کو امیدوار نامزد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنے صدورتی امیدوار کا اعلان کردیا ہے، جن کی جانب سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے، ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماءعالیہ شہزاد سعودی عرب سے واپسی پر لاہو ر ائیرپورٹ سے گرفتار تھانہ سرور روڈ پولیس نے عالیہ شہزاد کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے تھانہ لٹن روڈ منتقل کر دیا

9 مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ اور تو ڑپھوڑ کے کیس میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءعالیہ شہزاد کو پولیس نے سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار کرلیا ہے ۔تھانہ سرور روڈ پولیس نے عالیہ شہزاد کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے تھانہ لٹن روڈ منتقل کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

امریکی سفیر دنبہ گوٹھ میں اعلیٰ معیار کی بنیادی تعلیم ہر بچے کو کامیابی کے لئے تیار کرتی ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکا نے 159.2 ملین ڈالر کا سندھ بنیادی تعلیمی پروگرام مکمل کر لیا ہے جس میں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ 106 اسکول تعمیر کیے گئے ہیں۔ جمعہ کو امریکا نے سندھ حکومت کے اشتراک سے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام (ایس بی ای پی) کی کامیاب تکمیل کا جشن ہائی اسکول دنبہ گوٹھ مزید پڑھیں

اننت امبانی کی ہائی پروفائل شادی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا دنیا بھر سے اعلیٰ ترین شخصیات مدعو، امریکی گلوکارہ ریانہ کی پرفارمنس 90 لاکھ ڈالر کی ہوگی۔

بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے بیشتر میڈیا آؤٹ لیٹس میں دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی کے حوالے سے خبروں کی بھرمار ہے۔ اس شادی پر خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے۔ اننت امبانی کی شادی کی مرکزی تقریب میں 500 ڈشیں پیش مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار،6 ماہ قید کی سزا عدالت نے ڈپٹی کمشنر کی سزا ایک ماہ کیلئے خود ہی معطل بھی کر دی، فیصلے کے مطابق اگر 30 دن میں اپیل میں سزا معطل نہ ہو تو پھر گرفتار کیا جائے

ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار،6ماہ قید کی سزا سنا دی،عدالت نے ڈپٹی کمشنر کی سزا ایک ماہ کیلئے خود ہی معطل بھی کر دی، فیصلے کے مطابق اگر 30 دن میں اپیل میں سزا معطل نہ ہو تو پھر گرفتار کیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بار ستار نے مزید پڑھیں

امریکی اراکین کانگرس کا صدربائیڈن سے مبینہ دھاندلی کی آزدانہ تحقیقات تک نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ دنیا میں امریکا کی جانب سے فوجی یا سول امداد جمہوری اداروں کی مضبوطی اور انسانی حقوق سے مشروط ہوتی ہے‘ انتخابی عمل سے پہلے اور بعد میں سامنے آنے والے ویڈیوزاور دیگر ثبوتوں کو نظراندازنہیں کیا جاسکتا یہ تمام شواہد تقاضہ کرتے ہیں کہ الزامات کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے .امریکی کانگرس کے30اراکین کا صدر بائیڈن اور وزیرخارجہ بلنکن کو خط اورگروپ کے سربراہ گریگ کاسارکا انٹرویو

امریکی اراکین کانگرس کے رکن گریگ کاسار نے کہا ہے کہ دنیا میں امریکا کی جانب سے فوجی یا سول امداد جمہوری اداروں کی مضبوطی اور انسانی حقوق سے مشروط ہوتی ہے‘ہم اپنے ٹیکس دہندگان کا پیسہ جمہوری اداروںیا ناقدعین کو دبانے کے لیے نہیں دے سکتے پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات کی تحقیقات مزید پڑھیں

مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی پابندی کا اطلاق فوری ہوگا،سیکرٹری وزیراعلیٰ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،وزیراعلیٰ پنجاب کی شہر سے تجاوزات ہٹانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی، پابندی کا اطلاق فوری ہوگا،سیکرٹری وزیراعلیٰ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا،شہر سے تجاوزات ہٹانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت،راستوں اور بازاروں میں ٹریفک کی بندش اور رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے تصدیق کرتے مزید پڑھیں