نئی حکومت نے آتے ہی پاسپورٹ فیس 50 فیصد بڑھادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 سال کے پاسپورٹ کی نارمل فیس 3 ہزار سے بڑھا کر 4 ہزار 500 اور ارجنٹ فیس 5 ہزار سے بڑھا کر 7 ہزار 500 مقرر کردی گئی جو کہ ملکی تاریخ میں پاسپورٹ فیس میں ایک وقت میں ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عملدرآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا نجکاری میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، قانونی تنازعات حل کرکے قومی خزانے کو 1.7 ٹریلین روپے کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس
وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر کی آٹومیشن نظام کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری دے دی، وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عملدرآمد کیلئے حتمی شیڈول بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی: پولیس اور کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار ہونے والے دہشت گردوں سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، آئی ایس مزید پڑھیں
پاکستان، بھارت کے درمیان تعمیری تعلقات چاہتے ہیں، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہباز شریف کو مبارکباد کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک نے بِگ ڈیٹا پر سارک فنانس سیمینار کا افتتاح کردیا
بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے ’’اقتصادی پالیسی میں بِگ ڈیٹا کے ممکنہ کردار‘‘ پر سارک فنانس سیمینار سے افتتاحی خطاب کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں اقتصادی پالیسیوں کی تشکیل میں بِگ ڈیٹا کے اثرات اور مضمرات پر بحث کرنے کے لیے سارک خطّے سے آئے ہوئے معزز مندوبین، مزید پڑھیں
دنیا کی مہنگی ترین شادی میں پاکستانی ڈیزائنر کے کپڑوں کا راج جیٹ طیاروں اور پروٹوکول بسوں سے لے کر تھیم پر مبنی 3 راتوں کے شاہانہ جشن کے چرچے
بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور صنعت کارویرین مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی جام نگر میں ہونے والی شادی سے قبل کی تقریبات نے بھارت چھوڑآدھی دنیا کو حیران کررکھا ہے۔ بھارتی ارب پتی خاندان جو اپنی بے تحاشا فضول خرچی کے لیے جانا جاتا ہے،جولائی میں ہونے والی اس مزید پڑھیں
کندھ کوٹ : باپ 2 بیٹوں سمیت اغوا، اہلخانہ نے انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا کچے کے ڈاکوں نے تین افراد کو اغواء کرلیا
کندھ کوٹ کے گاؤں رمضان سبزوئی میں اغواء کی ایک اور واردات سامنے آگئی ہو ٹل پر کام کرنے والے باپ اور دوبیٹوں کو کچے کے ڈاکو اغوا کرکے با آسانی فرار ہوگئے۔ مغویوں کی رہائی کے لئے ورثاء نے فلور مل انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا جس سے سندھ پنجاب کی ٹریفک معطل مزید پڑھیں
پاکستانی باکسر اٹلی میں سلپ ہوگیا، خاتون کی رقم بھی چرا لی زوہیب ہوٹل سے نکلنے سے پہلے اپنا پاسپورٹ اپنے ساتھ لے گئے، ان کے پاس ایک ماہ کا شینگن ویزا ہے۔
ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے زوہیب رشید کے اٹلی میں لاپتہ ہونے کے بعد پاکستان کو بڑا دھچکا لگا ہے، جو میلان کے نواح میں بسٹو آرزیو ایرینا میں پیرس اولمپکس باکسنگ کے ورلڈ کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی کر رہا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ زوہیب ہفتے کو ٹیم ہوٹل مزید پڑھیں
جو شور شرابہ اسمبلی میں ہو رہا ہے جمہوریت کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں،اختر مینگل کیئر ٹیکر حکومت کا نام انڈر ٹیکر رکھا تھا،وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ جو شور شرابہ اسمبلی میں ہو رہا ہے ہم جمہوریت کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں، میں نے کیئر ٹیکر حکومت کا نام انڈر ٹیکر رکھا تھا،وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا۔قومی اسمبلی مزید پڑھیں
پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے پہلا سرکاری ہسپتال بنائیں گے،مریم نواز کینسر ہسپتال میں مریضوں کا مفت علاج کیا جائیگا،وزیراعلیٰ پنجاب کی کینسر ہسپتال کیلئے دنیا بھر سے بہترین اسپشلسٹ ڈاکٹر بلانے کی ہدایات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے پہلا کینسر ہسپتال بنائیں گے جہاں مریضوں کا مفت علاج کیا جائیگا، مریم نواز نے کینسر ہسپتال کیلئے دنیا بھر سے بہترین اسپشلسٹ ڈاکٹر بلانے کی ہدایات۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ویلنشیاءٹاو¿ن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا۔ مریم مزید پڑھیں
Recent Comments