چین نے خبردار کرتے ہوئے بھارت کو کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں مزید فوج کی تعیناتی خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے بھارت کو وارننگ دی ہے کہ ہمالیہ سرحد پر مزید فوجیوں کی تعیناتی سے خطے میں کشیدگی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ اسحاق ڈار، جلیل عباس جیلانی اور طارق فاطمی مشترکہ طور پر فارن آفس چلائیں گے۔
نومنتخب حکومت نے خارجہ امور کے محاذ پر مضبوط ٹیم اتارنے کیلئے سینیٹر اسحق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر اور طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی امور خارجہ ہوں گے۔ اساحق ڈار، جلیل عباس جیلانی اور طارق فاطمی مزید پڑھیں
تحریک انصاف لاہو ر کے صدر نے مریم نواز سے معافی مانگ لی مریم نواز کیخلاف بیہودہ زبان کا استعمال کرنے پر شرمند ہوں،مریم نواز میری بہن اور بیٹی کی طرح ہیں جذبات میں آکر ان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے
تحریک انصاف لاہو ر کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے معافی مانگ لی،مریم نواز کیخلاف بیہودہ زبان کا استعمال کرنے پر شرمند ہوں،مریم نواز میری بہن اور بیٹی کی طرح ہیں۔جمیل اصغر بھٹی نے اپنے ویڈیوبیان میں کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے وقت میں نے مریم مزید پڑھیں
اقوام متحدہ افغانستان کی طالبان حکومت پر ”ٹی ٹی پی“کوجدید اور مالی اعانت کے ذرائع کی تحقیقات کرئے.پاکستان ٹی ٹی پی کے اسلحے اور مالی اعانت کے ذرائع کی نشاندہی کی جائے جس سے 50 ہزار جنگجوﺅںدہشت گردی کی کارروائیاں کررہے ہیں.اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر منیر اکرم
پاکستان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ تحقیقات کرے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جدید عسکری سازوسامان کیسے حاصل کیا اور یہ بھی کہ اس تنظیم کی مالی اعانت کے ذرائع کی نشاندہی کی جائے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں افغانستان کے حوالے مزید پڑھیں
یورپ وبرطانیہ پروازوں کی بندش، قومی ائیر لائن کو سالانہ اربوں روپے خسارے کا سامنا
اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)یورپ وبرطانیہ آپریشن تین سال سے بند ہونے کے باعث قومی ایئر لائن (پی آئی اے )کو ستر ارب روپے سالانہ خسارے کا سامنا کرنا پڑا ۔ تین سال میں آپریشن بند ہونے سے 230 ارب روپے کی آمدنی حاصل نہ ہوسکی۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی مزید پڑھیں
محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے ، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہئے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے ، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کہا کہ چیئر مین پی سی بی مزید پڑھیں
سرکاری زخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی
یکم مارچ کو ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سرکاری زخائر 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی سے 7 ارب 89 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں سے 5 ہلاکتیں، 1250 مکان تباہ، گوادر میں نکاسی آب کا کام جاری سب سے زیادہ گوادر میں 1220 گھر متاثر ہوئے
حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں نقصانات کا سلسلہ جاری ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 1250 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 237 گھر مکمل تباہ ہوچکے ہیں جبکہ 1021 کو مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پرجلد روٹ ٹومکہ پروجیکٹ کاآغازکیاجائے گا،مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سےسعودی عرب کے سفیر کی وفد کےہمراہ ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی عرب کے سفیر کی مراد علی شاہ کو وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی مراد علی شاہ نےکراچی ایئرپورٹ سےجلد روٹ ٹومکہ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں
توشہ خانہ سے گاڑیاں حاصل کرنے کے الزام میں آصف زرداری اور وازشریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے تفتیشی افسرکونوٹس19مارچ کو پیش ہونے کا حکم‘ریفرنس کے میں یوسف رضا گیلانی پر آصف زرداری اور نواز شریف کو توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر گاڑیاں دینے کا الزام ہے
احتساب عدالت نے شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری، سربراہ مسلم لیگ (ن) نوازشریف، رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کرکے 19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے. اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں
Recent Comments