وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان نگہبان پیکیج کی گھروں میں ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم دیدیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں میں رمضان پیکیج کی ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم دیدیا۔ وزیر اعلی مریم نواز نے بغیر اطلاع پونچھ ہائوس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا اور صوبائی ماڈل بازار کنٹرول روم میں مانیٹرنگ کاجائزہ لیا۔ وزیراعلی نے ڈسٹرکٹ ڈیش بورڈ اورپی آئی ٹی بی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کو صدارتی انتخاب میں امید سے زیادہ ووٹ مل گئے محمود خان اچکزئی کو متوقع 25 ووٹ نہ مل سکے

آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری مرتبہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں، صدارتی انتخاب میں انہوں نے اپنے متوقع ووٹوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ حکمران اتحاد کے امیدوار آصف زرداری کے 401 ووٹ بنتے تھے، لیکن انہیں ملک بھر سے 411 الیکٹورل ووٹ ملے جبکہ ان کے مخالف امیدوار مزید پڑھیں

کراچی : سندھ ہائیکورٹ کا موٹرے وے ایم نائن کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم عدالت نے ایم نائن کے اطراف زمین، این ایچ اے کی حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایم نائن کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم دیدیا۔ کراچی میں الآصف اسکوائر ، ایم نائن کے اطراف تجاوزات سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے ایم نائن کے اطراف زمین، این ایچ اے کی حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرتے ہوئے تجاوزات ہٹانے کا حکم مزید پڑھیں

مریم نواز پر الزامات ،ایف آئی اے نے شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا شاندانہ گلزار کو 14 مارچ کو ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے

ایف آئی اے نے تحریک انصاف کی شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا،ایف آئی اے نے شعیب مرزا کی تحریری شکایت پر شاندانہ گلزار کو نوٹس جاری کیا ہے،شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ کو ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر لاہور مزید پڑھیں

افسوس ہے پنجاب والے اپنے بچوں کو پنجابی نہیں اردو سکھاتے ہیں، مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پنجاب والے اپنے بچوں کو پنجابی نہیں اردو سکھاتے ہیں، جب آپ پنجابی زبان سے دور ہوتے ہیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کلچر ڈے پر تقریب میں خصوصی شرکت کی، شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پہلی بار شفاف الیکشن ہوا ،نہ ووٹ خریدے گئے نہ بیچےگئے،محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پہلی بار شفاف الیکشن ہوا ،نہ ووٹ خریدے گئے نہ بیچےگئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے دوستوں کا حمایت کرنے پر شکر گزارہوں، ملک میں پہلی بار شفاف الیکشن مزید پڑھیں

جمعے کی نماز پڑھتے شہریوں کو لاتیں مارنے والا بھارتی پولیس اہلکار معطل دہلی پولیس نے اہلکار کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

بھارت میں جمعے کی نماز کے دوران نمازیوں کو لاتیں مارنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق انڈیا میں دہلی پولیس کے اہلکار نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران شہریوں کو نماز سے روکا تھا، جبکہ نمازیوں کو لاتیں بھی ماریں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو مزید پڑھیں

’مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننا حقیقی تبدیلی ہے جس کا معاشرہ منتظر تھا‘ وزیر اعلیٰ پنجاب سے لمز لیڈر شپ اینڈ لیومن ویننگ ٹیم کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں لمز لیڈر شپ اینڈ لیومن ویننگ ٹیم نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر لمز کے طلبہ نے کہا کہ مریم نواز شریف کو بطور وزیراعلیٰ کام کرتے دیکھ کر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پانچ پاکستانوں کو سزائے موت دے دی گئی

مشرق وسطی کے ایک معروف میڈیا ادارے ‘گلف نیوز’ نے سعودی عرب کے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے کہ رواں ہفتے مملکت میں پانچ پاکستانیوں کو موت کی سزا دی گئی۔ جن افراد کے سر قلم کیے گئے، ان پر ایک کمپنی پر دھاوا بولنے کے دوران ایک گارڈ کو قتل کرنے مزید پڑھیں

بھارتی اعلیٰ سطحی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات

طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے کہا کہ بھارت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعرات کے روز کابل میں وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ طالبان قیادت کے ساتھ براہ راست اور مزید پڑھیں