بھارتی میزائل تجربے کے موقع پر ’چینی جاسوس بحری جہاز‘ کی موجودگی، بھارت کے کان کھڑے ہوگئے بھارت نے فضائی حدود بند کی تو چین کے بحری جہازوں نے کان لگا لیے؟

بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک چینی جاسوس بحری جہاز ”ژیانگ یانگ ہانگ 01“ کو ہندوستان کے مشرقی سمندری کنارے پر دیکھا گیا ہے جب کہ اس کا جڑواں جہاز بحر ہند کے علاقے کا اپنا ایک ماہ طویل سروے جاری رکھے ہوئے ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چینی بحری جہاز مزید پڑھیں

بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا

بھارت نے ٹارگٹ ایبل ری انٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیاب کرلیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی سے لیس میزائل پر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے سائنسدانوں کو مبارک باد دی۔ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زردار ی کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ صدرمملکت آصف زرداری باضابطہ طور پرآصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے،آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا اور وہ پہلی خاتون اول ہونگی جو صدر کی بیٹی ہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول بنانے کا فیصلہ کیا ہے،صدر آصف بھٹو زرداری باضابطہ طور پرآصفہ بھٹو کو خاتون اول ڈکلیئر کریں گے،آصفہ بھٹو کو خاتونِ اول کا پروٹوکول دیا جائےگا اور وہ پہلی خاتون اول ہونگی جو صدر کی بیٹی ہیں۔عام طور خاتون اول کا درجہ اہلیہ مزید پڑھیں

اتحادی حکومت کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی کابینہ سے حلف لیا

اتحادی جماعتوں کی حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیا، ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئی کابینہ سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کیے، وزیراعظم کی جانب مزید پڑھیں

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس، چیف جسٹس کا آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار ایک کرائم کی ریکارڈنگ موجود ہے ان ملزمان کا سراغ نہیں لگا سکے؟ یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ ہم ان کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کرتے ہیں۔ قاضی فائزعیسیٰ کے ریمارکس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان پر شدید برہمی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کیے جانے کیخلاف کیس کی سماعت ہورہی ہے جہاں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کر رہا مزید پڑھیں

چینی صدر کی آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پاکستان کی وسیع تر ترقی کے لیے صدر زرداری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، شی جن پنگ

چین کے صدر شی جن پنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیغام میں صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے پڑوسی، دوست، شراکت دار اور بھائی ہیں اور دونوں ممالک مزید پڑھیں

پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد امید ہے کہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی، ذبیح اللہ مجاہد

افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری سے متعلق لچک دکھائے گی۔ افغان ٹی وی طلوع نیوز کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مزید پڑھیں

خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل بی جے پی کی حامی خواتین سے کہا جائے آپ کا بھی کیجری وال ہر مشکل میں ساتھ دے گا، خطاب

دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال نے خواتین سے کہا ہے کہ اگر شوہر وزیر اعظم مودی زندہ باد کا نعرہ لگائے تو اسے کھانا مت دو۔ دہلی میں ’مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا‘ کے تحت ’مہیلا سمان سماروہ‘ سے خطاب کرتے ہوئے اروند کیجری وال نے کہا کہ ہم نے بجلی اور بس مزید پڑھیں

سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان امدادی سامان میں 9 ہزار شیلٹرز کیمپس اور 9 ہزار راشن بیگز شامل ہیں

سعودی عرب نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے بارش متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے گوادر میں بارش کے متاثرین کے لیے سعودی عرب کی طرف سے امدادی مزید پڑھیں

کون آصف علی زرداری

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری مرتبہصدر منتخب ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز صدر کا انتخاب ہوا جس میں حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری نے 411 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جب کہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے 181 ووٹ لیے۔اس مزید پڑھیں