بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے حوالے سے مخالف اور حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروند مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف چین پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں انتہائی مددگار رہا ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے پختہ عہد کیا تھا کہ چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے، اور ہر سکھ دکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے۔ بطور وزیراعظم چینی خبر رساں ایجنسی ”ژنہوا“ کو دیے گئے اپنے پہلے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور، پی ٹی آئی کی مخالفت ذوالفقار علی بھٹو کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان بھی دیا جائے، قرارداد
قومی اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اس سے قبل سندھ اور پنجاب اسمبلی میں بھی اسی طرح کی قراردادیں منظور کی جاچکی ہیں۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی قراردار میں کہا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی مزید پڑھیں
پٹھان کا پراٹھا، گول گپے اور نوکرانی یاد آئیں گے، غیرملکی سیاح پاکستان چھوڑتے ہوئے آبدیدہ ایک بار جو پاکستان آجائے وہ ایسی یادیں ساتھ لے جاتا ہے جو اسے دوبارہ واپس کھینچ لاتی ہیں
دنیا بھر میں پاکستان اپنی میزبانی کیلئے مشہور ہے، یہاں آنے والا اپنے ساتھ حسین یادیں لے کر جاتا ہے۔ آپ نے سوشل میڈیا پر بہت سی ایسی ویڈیوز اور وی لاگز دیکھیں ہوں گے جن میں غیرملکی سیاح دکانداروں سے کچھ خریدنے کے بعد انہیں پیسے دینے کی کوشش کرے ہیں تو انکار کردیا مزید پڑھیں
میری ساری پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا عوام باہر نکل آئیں گے، سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے، بانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ میری ساری پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا عوام باہر نکل آئیں گے، سینیٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی مزید پڑھیں
وراثت کے معاملے پر جھگڑا نہیں صرف کیلکو لیٹر کی ضرورت ہوتی ہے،چیف جسٹس ہمیں معاشرے سے اچھی چیزیں بھی سیکھنی چاہیے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وراثت کی تقسیم بارے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس
چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ وراثت کے معاملے پر جھگڑا نہیں صرف کیلکو لیٹر کی ضرورت ہوتی ہے، ہمیں معاشرے سے اچھی چیزیں بھی سیکھنی چاہیے۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے لاہور میں ایک کنال 5 مرلے گھر کی وراثت کی تقسیم مزید پڑھیں
اولاد کے نام کے ساتھ ماں کا نام لگانے کا حکم اس فیصلے کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا
بھارتی ریاست مہارشٹرا کی حکومت نے تمام دستاویزات میں اولاد کے نام کے ساتھ والدہ کا نام لکھنا بھی ضروری قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ تمام سرکاری دستاویزات میں والدہ کا تمام بھی شامل کیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں
اشرافیہ کی سبسڈی جلد ختم کر دیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پس گیا اور اشرافیہ کو سبسڈی دی جا رہی ہے جسے جلد ختم کر دیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس کے موقع پر کہا کہ ہم قوم کی خدمت کے لیے منتخب مزید پڑھیں
کوئی ملٹری لینڈ نہیں ہوتی اراضی حکومت پاکستان کی ہوتی ہے، چیف جسٹس آپ کی لیز ختم ہو گئی ٹاٹا بائے بائے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں منال ریسٹورنٹ لیز اور وائلڈ لائف بورڈ کی آئینی درخواستوں پر سماعت ہوئی، دوران کیس سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایم ای او کا کہنا ہے کہ یہ ملٹری لینڈ ہے جس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مزید پڑھیں
ایان علی نے آصف زرداری کے صدر بنتے ہی ان کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا ایان علی نے ایک پرانا کلپ بھی شئیر کاردیا
سابقہ متنازع ماڈل ایان علی نے آصف علی زرداری کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے بعد ان کیلئے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ایان علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ماضی میں پاکستانی اداکار شان کو دیے گئے ایک انٹرویو کا کِلپ شئیر کیا۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں
Recent Comments