حزب اللہ کا ’سود سے پاک‘ بینک کس طرح کام کرتا ہے؟

‘قرضِ حسن’ کے نام سے قائم ادارہ آسان شرائط پر چھوٹے قرضے دیتا ہے، شامی و فلسطینی بھی شیئر ہولڈرز ہیں۔ صہیونی فوج نے لبنان کی حزب اللہ ملیشیا کو مالی مشکلات سے دوچار کرنے کے لیے اس کے قرضِ حسن بینک کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا ہے۔ اتوار 20 اکتوبر کو صہیونی فوج مزید پڑھیں

Live Updates پاکستان میں متعدد عوامل الیکٹرک بائک کی ترقی میں رکاوٹ ہیں. ویلتھ پاک

خطرناک آلودگی کی سطح کو کم کرنے میں مدد کے لیے ٹیکنالوجی کی اشد ضرورت ہے. ماہرین پاکستان کو خطرناک آلودگی کی سطح کو کم کرنے میں مدد کے لیے ٹیکنالوجی کی اشد ضرورت ہے اور الیکٹرک گاڑیاں خاص طور پر الیکٹرک بائک اس مسئلے کا ایک امید افزا حل پیش کرتی ہیں تاہم متعدد مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان میں مزید 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

<ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم بڑھاتے ہوئے مزید 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدوں کی سیاہی خشک ہونے سے قبل ہی عملدر آمد شروع کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ سعودی مزید پڑھیں

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ، وزیر داخلہ کا ملزمان کے پاسپورٹ ، شہریت منسوخ کرنیکا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں مزید پڑھیں

نیو کراچی تھانے کے ایس ایچ او بھی ٹک ٹاک کے شوقین نکلے، سندھ پولیس کا دوغلا پن بے نقاب

محکمے نے کئی اہلکاروں کو ویڈیو بنانے پر معطل کیا لیکن جب بات سینئر افسران کی آتی ہے تو انہیں چھوٹ مل جاتی ہے۔ نیو کراچی تھانے کے ایس ایچ او بھی ٹک ٹاک کے شوقین نکلے۔ محکمے کے قوانین کی دھجیاں اڑانے والے ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا غلام رسول ارباب کی مزید پڑھیں

بجلی صارفین سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد وصول کیے جانے کا انکشاف

صارفین سے بجلی کے بلوں میں کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں جس کے مطابق آئی پی پیز نے جولائی 2023 سے جون 2024 تک کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب مزید پڑھیں

کراچی خودکش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کی خاتون سہولت کارگرفتار

کراچی خود کش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کےسہولت کارکو گرفتارکرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور،سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ ایپ کےذریعے رابطے میں تھے،سہولت کاری کےلیے خاتون کواستعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خودکش حملےمیں استعمال ہونے والی گاڑی 71لاکھ روپے میں خریدی گئی،گاڑی کی خریداری کےلیے رقم بینک ٹرانزیکشن کےذریعے مزید پڑھیں

برکس کا رکن بننے کیلئے حمایت کی جائے، پاکستان کی روس سے درخواست

صدر مملکت نے روس سے برکس کارکن بننے کیلئے پاکستان کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ آصف علی زرداری  سے روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی جس میں تجارت،سرمایہ کاری،زراعت،توانائی شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا گیا۔ صدر مملکت کا اس موقع پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ سعودی عرب کی حکومت نے قید 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ان پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک مزید پڑھیں

پیر کو کراچی کی کونسی سڑکیں بند ہوں گی اور کیوں؟

جن لوگوں کو فلائٹ پکڑنی ہے وہ کیا کریں، ایڈوائزری جاری کراچی ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو صبح 1:00 بجے سے دوپہر 4:00 بجے تک کراچی کی متعدد سڑکیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔ پولیس حکام نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ ایئرپورٹ سے آنے والی ٹریفک کو کارساز مزید پڑھیں