پنجاب حکومت کاپیدائشی سرٹیفکیٹ سمیت ضروری کوائف کیلئے”دستک پروگرام” شروع کرنےکافیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے گھر تک پیدائشی سرٹیفکیٹ سمیت دیگر ضروری کوائف کی سروسز کی فراہمی کے لیے ”دستک پروگرام” اور کم آمدنی والے افراد کیلئے ”ہاؤسنگ اسکیم” شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔  وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے گھر تک مزید پڑھیں

23 مارچ پریڈ: راولپنڈی میں جمعرات اور جمعہ کو تعطیل کا اعلان

پاکستان ڈے پریڈ کی تیاریوں کے حوالے سے راولپنڈی میں جمعرات اور جمعہ کو تعطیل ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 23 مارچ پریڈ کے حوالے سے راولپنڈی میں 21 مارچ بروز جمعرات ، 22 مارچ بروز جمعہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کابینہ ڈویژن کےماتحت کردیے

اسلام آباد(ابوبکر) وزیراعظم شہباز شریف نے دوریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کر دیا۔ وفاقی حکومت نے دو ریگولیٹری اتھارٹیز کے انتظامی امور (کینابیس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی اور نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) کو کابینہ ڈویژن کے ماتحت کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کینابیس مزید پڑھیں

پولیس نے سانحہ اچھرہ کے مرکزی ملزمان گرفتار کر لئے، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور گرفتار ملزمان نے خاتون کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی کوشش کی، پولیس

لاہور پولیس نے اچھرہ مارکیٹ میں خاتون کو عربی خطاطی والا لباس پہنے پر ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ندیم کمانڈو، عادل علی اور التمش شامل ہیں، جنہوں نے خاتون کو ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سےکویت کےسفیرکی ملاقات شہباز شریف نے امیر کویت کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی: اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مذاکرات متوقع، ’سکیورٹی فورسز نے اپنی پوزیشنیں دوبارہ مضبوط کرلیں‘ لڑائی رک گئی، سرحد پر خاموشی ہے، افغان حکام

خبر رساں ایجنسی ”اے ایف پی“ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی مسلح کشیدگی کے بعد طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’صورتحال پرسکون ہے اور لڑائی رک گئی ہے۔‘ پیر (18 مارچ) کو پاکستان کی طرف سے علی الصبح افغانستان کے صوبوں پکتیکا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد کا سیاحتی لوگو جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا سیاحتی لوگو جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق سن گلاسز، کیپ اور رومال پہننے تیندوا ’’مارگو‘‘ اب اسلام آباد کی پہچان ہوگا۔ معدومیت کے خطرے سے دوچار ایشیائی تیندوے کو ماسکوٹ ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

2365 سرکاری افسران کی غیرملکی یا دوہری شہریت ہونے کا انکشاف

2365 سرکاری افسران کی غیرملکی یا دوہری شہریت ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ دوہری شہریت والے تمام افسران اہم سرکاری ڈیپارٹمنٹ، وزارتوں اورکچھ حساس اداروں میں تعینات ہیں،حکام کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، ایف آئی اے، کابینہ ڈویژن وغیرہ نے افسران کا ریکارڈ اکٹھا کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں تین لاکھ ملازمین کی دوہری شہریت مزید پڑھیں

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے پاکستان کا نام بلند کر دیا سارہ احمد اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے ”انٹرنیشنل وومن آف کریج“ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ سارہ احمد کو اعزاز امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے اسلام آباد میں دیا گیا۔ جس کے بعد چیئرپرسن سارہ احمد اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر جھڑپیں تھم گئیں، اسکول بند جھڑپوں میں 4 شہری زخمی ہوئے، اسپتال ذرائع

پاک افغان سرحد پر جاری گولہ باری کا سلسلہ رک گیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اطراف سے پیر کو دن بھر بھاری اسلحہ سے ایک دوسرے کی حدود میں گولے برسائث گئے۔ پاکستانی فضائیہ کی جانب سے افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملون کے بعد جھڑپیں شروع ہوئی تھیں۔ مزید پڑھیں