اسلام آباد: ہیوی ٹریفک کی اینٹری 23 مارچ کو رات بارہ سے دن دو بجے تک بند

اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کی اینٹری 23 مارچ کو رات بارہ سے دن دو بجے تک بند رہے گی۔ 23 مارچ کو صبح پانچ سے دوپہر دو بجے تک فیض آباد ہر قسم کی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کے لئے بند رہے گا۔ کھنہ پل سے لیکر فیض آباد اور زیرو پوائنٹ تک گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔زیرو پوائنٹ مزید پڑھیں

کور کمانڈر کراچی کی گوادر میں زخمی ہونے والے سپاہیوں سے عیادت گورنر سندھ نے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

کور کمانڈر کراچی جنرل بابر افتخار نے گوادر میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے دلیر سپاہیوں کی پی این ایس شفاء میں عیادت کی، گورنر سندھ نے بھی شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ لیفٹننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ قوم کو بہادر جوانوں پر فخر ہے جو مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، شہباز شریف کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی وزیراعظم شہباز شریف نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا،ملاقات کے بعد چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی

وزیر اعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ نے خصوصی ملاقات کی ،شہباز شریف کی بھرپورتعاون کی یقین دہانی،وزیراعظم ہاﺅس میں چاروں وزرائے اعلیٰ جن میں مریم نواز،مراد علی شاہ،علی امین گنڈاپوراور سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ ہوگیا، امید ہے ایک بلین ڈالر کی آخری قسط آئندہ ماہ مل جائے گی آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور پروگرام کے بغیر ہمارا گزارا نہیں، نئے پروگرام کا دورانیہ 2 سے 3سال تک ہوسکتا ہے، نئے پروگرام کے ساتھ ہمیں اصلاحات بھی لے کر آنی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کا خطاب

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ ہوگیا، امید ہے ایک بلین ڈالر کی آخری قسط آئندہ ماہ مل جائے گی، آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور پروگرام کے بغیر ہمارا گزارا نہیں، نئے پروگرام کا دورانیہ 2 سے 3سال تک ہوسکتا ہے، نئے پروگرام کے ساتھ ہمیں اصلاحات بھی لے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل، بجلی گیس چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور کسی قسم کی کوئی نرمی نہ برتی جائے، وزیراعظم شہبازشریف کی وزیرداخلہ محسن نقوی کو ہدایت

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کریک ڈاؤن کیلئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل، بجلی گیس چوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے اور کسی قسم کی کوئی نرمی نہ برتی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

غیرقانونی ماہی گیری کرنے والی بھارتی لانچوں کیخلاف کارروائی، سیلر شہید

کراچی: پاکستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کرنے والے بھارتی لانچوں سے مقابلے میں میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (ایم ایس اے) کا ایک اہلکار شہید جبکہ 2 بھارتی ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ ترجمان ایم ایس اے کے مطابق خصوصی اقتصادی زون میں 8 بھارتی لانچوں کے غیرقانونی ماہی گیری میں ملوث مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل، میئر کراچی مرتضی وہاب نے حل بتادیا میئر کراچی مرتضی وہاب کی گفتگو

میئر کراچی مرتضی وہاب کہتے ہیں شہر میں ٹریفک کے مسائل کو بہتر کرنے کیلئے شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ انتظامیہ سے تعاون کریں۔  میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی شہر میں پارکنگ کے مسائل کا درینہ حل مختلف علاقوں میں پارکنگ پازہ کی تعمیر ہے ۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے والے دھندا کررہے ہیں، شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، چیف جسٹس پرویز مشرف، پرویز الٰہی، بحریہ ٹاؤن اور زاہد رفیق کیس کے مرکزی کردار ہیں، کیا یہ ہیں پاکستان کے اصل مالک؟، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج (بروز بدھ) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

بن قاسم میں لوہے چوری کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا پولیس نے ڈپٹی مینجر اور سیکیورٹی انچارج کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

کراچی کے علاقے بن قاسم میں اسکریپ کی چوری کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا ہے، پپری میں سرکاری گودام سے 200 سے زائد لوہے کے گیٹ چوری ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بن قاسم میں بن قاسم میں لوہے چوری کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، پپری نیشنل ہائی وے پر مزید پڑھیں

چند ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان پیپلز پارٹی کابینہ کا حصہ اس لیے نہیں بنی کیوں کہ انہیں پتا ہے یہ سیٹ اپ نہیں چلے گا، ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے سارا نظام بے نقاب ہو گیا۔ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے سارا نظام بے نقاب ہو گیا ہے، سب کہہ رہے ہیں چیف الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دینا چاہیئے، فافن سمیت 5 رپورٹس کے باوجود بھی الیکشن کمشنر وہ بیٹھا ہوا ہے، چند ماہ جیل میں مزید پڑھیں