کراچی کے رہائشی سیکیورٹی گارڈ کی دو نوجوان بیویاں گھر سے لاپتہ اسماعیل اور صدیق میری دونوں بیویوں کو بہلا پھسلا کر لے گئے، شوہر کا الزام

پیپری علی محمد گوٹھ کے رہائشی سیکیورٹی گارڈ رحمت اللہ کی دو بیویاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہیں۔ بن قاسم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ مدعی کی جانب سے نامزد کیے جانے والے ملزمان کے خلاف درج کرلیاہے۔مدعی مقدمہ رحمت اللہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ سیکیورٹی گارڈ کمپنی میں ملازمت مزید پڑھیں

آصف زرداری، نواز شریف اور مریم نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم  لیگ ن نواز شریف پر خیبرپختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مریم نواز، آصف علی زرداری اور نواز شریف پر کوئی نئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی، تینوں پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا مزید پڑھیں

دفاع مضبوط ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، صدر تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کر کام کریں، آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح آج بھی پاکستان کو چیلنجز سے نکال سکتے ہیں۔ تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کر کام کریں، پاکستان کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ یوم پاکستان کی مزید پڑھیں

بیگ میں انتہائی مہارت سے چھپائے 50 ہزار سعودی ریال کی سمگلنگ ناکام کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے کرنسی ضبط کرلی گئی اور مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔ ایڈیشنل کلکٹرکسٹمز

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی ایئرپورٹ پر بیگ میں انتہائی مہارت سے چھپائے 50 ہزار سعودی ریال کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ انفورسمنٹ نے جناح انٹرنیشنل ڈپارچرلاؤنج پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیرملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، اس حوالے سے مزید پڑھیں

بہبود ، پنشن اور شہداء سرٹیفکیٹس پر اب زیادہ منافع ملے گا حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

بہبود ، پنشن اور شہداء سرٹیفکیٹس پر اب زیادہ منافع ملے گا، حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی قومی بچت اسکیموں کے شرھ منافع میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بہبود، پنشن اور شہدا سرٹیفکیٹس کی شرح منافع میں 0.24 فی صد مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تجارت کوکھولنے سے متعلق معاملات کا جائزہ لیں گے پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں کہ انڈیا کے ساتھ تجارت بحال ہو، ایکس کی بحالی سے متعلق معاملات حل کرنے کیلئے کردار ادا کروں گا،وفاقی وزیرخارجہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کوکھولنے سے متعلق معاملات کا جائزہ لیں گے، پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں کہ انڈیا کے ساتھ تجارت بحال ہو۔ انہوں نے لندن میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی 24معیشت کو 47معیشت بنا کر جانے والوں سے معیشت کا مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی شعبے کے ساتھ معاشی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

دہلی کے وزیر اعلیٰ کا ریمانڈ، حامیوں نے پی ایم ہاؤس کے گھیراؤ کی تیاری کرلی مودی سب کو کچلنا چاہتے ہیں، اروند کیجریوال کی اہلیہ کا ردِعمل، احتجاج کرنے پرکئی ‘آپ’ رہنما گرفتار

دہلی کی ایک عدالت نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو 28 مارچ تک کے ریمانڈ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کردیا ہے۔ دو دن قبل اروند کیجریوال کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ چھاپے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ان کے گھر کی تلاشی کے دوران صرف 70 ہزار روپے ملے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے مطابق 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت ہوگی ہمارا شمار دنیا کے4 سب سے زیادہ فی کس پانی استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے، ہمیں ذمہ دار شہری بن کر پانی کا استعمال کم کرنا ہوگا۔ نائب صدرپیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان

نائب صدرپیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے مطابق 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت ہوگی، ہمارا شمار دنیا کے 4  سب سے زیادہ فی کس پانی استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ واٹر ڈے کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

یوم پاکستان: مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

راولپنڈی: مسلح افواج کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس نے 84ویں یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دن مسلمانانِ برصغیرکی الگ وطن مزید پڑھیں