اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا عدالتی کیسز میں خفیہ اداروں کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، عمران خان کیخلاف کیس کو ناقابل سماعت قرار دینے والے 2 ججوں پر دباؤ ڈالنے، جج کے گھر پر کریکر حملہ کیے جانے کا انکشاف۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کا وقت ضرور آئے گا، نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی لیکن آسودگی کا وقت ضرور آئے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے مسائل اور عوام کی ضروریات سے متعلق مزید پڑھیں
اروناچل پردیش بھارت کا نہیں چین کا حصہ رہا ہے، چینی وزیر خارجہ ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد کبھی طے نہیں ہوئی، چینی وزیر خارجہ
یومِ پاکستان کی تقریب میں شرکت پر چینی وزیر خارجہ لن جیان نے پریس کانفرنس میں اپنے موقف کا اظہار کیا کہ ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد کبھی طے نہیں ہوئی، چینی علاقہ زنگنان بھارت کے غیر قانونی قبضے سے پہلے بھی ہمیشہ چین کا حصہ رہا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے بتایا کہ مزید پڑھیں
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر سامنے آگئی 10 روپے کی گڈی والے نئے نوٹس بھی بلیک مارکیٹ میں فروخت ہونے کا امکان
چھوٹی عید کی بڑی خوشیوں میں سے ایک خوشی عیدی بھی ہے، جو کہ بچوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیتی ہے، جس کے باعث پاکستانی ہمیشہ ہی نئے نوٹوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ تاہم اس سال پاکستانی نئے نوٹ عیدی کے طور پر دے سکیں گے یا نہیں، اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں
نوازشریف کا شہباز شریف کو اہم نوعیت کے فیصلوں میں مشاورت کا مشورہ یاد رکھیں ہم نے انتخابی مہم میں عوام سے کیا وعدے کیے تھے، منشور اور ان وعدوں پر عمل کرنا ہوگا۔ قائد مسلم لیگ ن کی پارٹی اجلاس میں گفتگو
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا شہباز شریف کو اہم نوعیت کے فیصلوں میں مشاورت کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کی اہم مشاورتی بیٹھک جاتی امراءمیں ہوئی، جس میں قائدن لیگ میاں نوازشریف اوروزیراعظم شہبازشریف کےعلاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پرویز رشید اور مریم مزید پڑھیں
ملک میں 5 ہزار 800 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف صرف سیلز ٹیکس کی مد میں سالانہ تقریباً 2 ہزار 900 ارب روپے کی چوری جاری
ملک میں 5 ہزار 800 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف، صرف سیلز ٹیکس کی مد میں سالانہ تقریباً 2 ہزار 900 ارب روپے کی چوری جاری۔ تفصیلات کے مطابق قرضوں کے بوجھ تلے دب جانے والے اور کم آمدن کے بدترین بحران کی زد میں آ جانے والے پاکستان میں ہزاروں ارب روپے مزید پڑھیں
جونئیر افسر کو ڈبل کیبن گاڑی الاٹ
اسلام آباد(شہزار پراچہ) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مخصوص افسران پر مہربانیاں، آڈیٹر اعظم نفیس کو خلاف قواعد ڈبل کیبن گاڑی بھی الاٹ کر دی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو ایف بی آر کی مخصوص جونئیرافسران پر مزید پڑھیں
کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوؤں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کیا گیا، ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے لگے
کشمور سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع سندھ کا وہ ضلع ہے جہاں ڈاکوؤں کی اپنی ایک ریاست قائم ہے۔ اس ضلع کے کچے کے علاقے میں میں گبلو ، درانی مہر ، کچو کیٹی ، میانی ، حاجی خان شر ، گڑھی تیغو ، ناپر کوٹ ، ڈیرا سرکی سمیت کئی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ 10 ہزار مسیحی خاندانوں کو 5 ہزار فی کس دیے جائیں گے۔
پنجاب حکومت نے ایسٹر پر 10 ہزار مسیحی خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے مسیحی خاندانوں کو ایسٹر کیلئے 5 کروڑ کی گرانٹ جاری کردی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ایسٹر گرانٹ کی تقسیم یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ 36منصوبے کے مطابق اضلاع کے مزید پڑھیں
ریکوڈک منصوبہ میں جہاں جہاں رکاوٹیں ہیں انہیں دور کیا جائے، وزیراعظم بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے موصلات کے انفراسٹرکچر کے حوالہ سے منصوبہ سازی کی جائے گی۔ اجلاس سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ریکوڈک منصوبہ کے حوالہ سے سرکاری سطح پر تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے اور اس میں جہاں جہاں رکاوٹیں ہوں انہیں دور کیا جائے، بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے موصلات کے انفراسٹرکچر کے حوالہ سے منصوبہ سازی کی جائے گی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
Recent Comments