ترجمان وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا سکریننگ کا نظام فول پروف بنایا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکیج بھجوانے سے پہلے سکریننگ کے عمل سے گذارا جاتا ہے، پیکیج کی سکریننگ میں پایا جانے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ایم کیو ایم پاکستان ملک کو مشکلات سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے گی، برٹش ہائی کمشنر ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات
ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے کراچی میں ملاقات ہوئی ہے، جس میں خطے میں پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاکستان کو درپیش دہشتگردی اور معیشت کے موجودہ چیلنجز اوران کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں سینئرمرکزی رہنما و مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کا چین کے سفارت خانے کا دورہ چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا
صدر مملکت آصف زرداری نے چین کے سفارت خانے کا دورہ کیا، چینی سفیر چیانگ زئے دونگ نے سفارت خانےآمد پر صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ صدرِ پاکستان نے بشام میں دہشت گرد حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پرحکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا کہا دشمن یہ قبول نہیں کر مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات؛ پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے پاکستان تحریک انصاف کے حامد خان اور علامہ راجہ ناصر عباس بھی بلا مقابلہ منتخب ہونے والوں میں شامل
سینیٹ انتخابات میں صوبہ پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پرویز رشید، ناصر بٹ، احد خان چیمہ بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہوئے ہیں، اس کے علاوہ حکومتی اتحاد کے متفقہ امیدوار محسن نقوی کو بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب کرلیا گیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے وزیر قانون بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ، ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے وزیر قانون بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں
پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی بین المذاہب افطار ڈنر میں غیر ملکی سفرا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا آئین بغیر کسی امتیاز کے تمام پاکستانی شہریوں کو مساوی انسانی حقوق کی ضمانت دیتا مزید پڑھیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے گزشتہ 3 سال میں 17 ہزار مقدمات سامنے آ گئے۔ ہم انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ 3 سال میں عدالتوں، پولیس، ایف آئی اے اور نیب کے پاس مقدمات درج کرائے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں 2213 جبکہ کراچی سے 2189 مزید پڑھیں
ترکیہ اور روسی سفراء کی اسحاق ڈار سے ملاقات مصدق ملک سے پاکستان میں یو اے ای کے سفیر نے ملاقات کی
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈاراورترک سفیرکی ملاقات دفتر خارجہ میں ہوئی۔ ملاقات میں وزیرخارجہ نے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر زور دیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان تمام شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لئے پاکستان کے مزید پڑھیں
نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری، کن ممالک کو فروخت کیا گیا؟ جے آئی ٹی نے تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرکے وزارت داخلہ میں جمع کروا دی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، متشرجہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) نے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔ مارچ 2023 کے سائبر واقعے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائی گئی تھی۔ نادرا نے مزید پڑھیں
یتیم بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر کا اہتمام افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے یتیم بچوں کی شرکت
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اسلامی تعاون تنظیم کے موقع پر بچوں کیلئے ایوانِ صدرمیں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ ایوانِ صدر میں افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے یتیم بچوں نے شرکت کی۔ تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان کے مختلف شہروں سے مزید پڑھیں
Recent Comments