’دیکھو ببر شیر آپ سے ملنے آیا ہے‘ ، دل کی مریضہ کمسن بچی کی والدہ کے جذبات نواز شریف نے ننھی عنایہ کے گال تھپتھپایا، کامیاب آپریشن پر والدین کو مبارکباد دی

نوازشریف تین سالہ عنایہ فاروق کو دل کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد کے لئے اسپتال پہنچ گئے۔ کمسن عنایہ فاروق کے دل میں پیدائشی سوراخ تھا،والدین علاج کی سکت نہیں رکھتے تھے۔ نواز شریف نے ننھی عنایہ فاروق کا ذاتی خرچ پرعلاج کرایا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف تین سالہ عنایہ فاروق کی مزید پڑھیں

بی آر ٹی اسکینڈل: ٹھیکیداروں کے 75 بینک اکاؤنٹس منجمد ٹھیکیداروں کے دو رہائشی پلاٹس سیل کرنے کے احکامات بھی جاری

بی آر ٹی اسکینڈل سے متعلق احتساب عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ احتساب عدالت نے بی آر ٹی سیکنڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے 75 بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے۔ احتساب عدالت نے ڈی جی نیب کے احکامات کی توثیق کردی، ٹھیکیداروں کے دو رہائشی پلاٹس سیل کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے نیب وکیل مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے تربیلا اور بھاشا ڈیم پر کام بند کر دیا داسو حملے کے بعد تربیلا توسیعی منصوبے 5 اور دیامر بھاشا ڈیم پر اگلے احکامات تک کام سے روک دیا گیا

چینی کمپنیوں نے تربیلا اور بھاشا ڈیم پر کام بند کر دیا، داسو حملے کے بعد تربیلا توسیعی منصوبے 5 اور دیامر بھاشا ڈیم پر اگلے احکامات تک کام سے روک دیا گیا۔ ردصیلات کے مطابق داسو اور تربیلا ڈیم کے بعد چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر سول ورک معطل کر دیا ہے مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا،امریکی صدر کا وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا خط ہے

امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہباز شریف کوخط لکھا دیاجس میں نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا،وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا ان کیلئے یہ پہلا خط ہے۔امریکی صدر نے اپنے خط میں کہا کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا مزید پڑھیں

ایف بی آر کے 2544 ارب کے محصولات عدلیہ کی توجہ کے مستحق ہیں اس خطیر رقم سے قرض اور آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، یہ محصولات مذاکرات کے ذریعے سیٹل ہوسکتے ہیں، لیکن وطن سے محبت بہت ضروری ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے 2 ہزار 544ارب کے محصولات عدلیہ کی توجہ کے مستحق ھیں، اس خطیر رقم سے قرض اور آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ھے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ مندرجہ ذیل رقوم عدالتی کاروائی میں سالوں سے فیصلوں کی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو آئی ٹی کورس کرانے کی پیشکش گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسیوری کی حیدرآباد میں پریس کانفرنس کہا کہ حیدرآباد میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو پیشکش بھی دے دی کہ اسلحہ چھوڑیں اور گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورس کرنے آجائيں، ڈاکو خود بھی آئيں اور اپنے بچوں کو بھی لائيں، مستقبل روشن بنائيں، روشن مزید پڑھیں

’آج میں وزیراعظم ہوں‘، ننھے وی لاگر محمد شیراز کو وزیر اعظم کی کرسی مل گئی شہباز شریف نے ننھے یوٹیوبر کو اپنی کرسی پر بٹھادیا، گلگت میں اسکول اور اسپتال بنانے کا وعدہ بھی کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شیراز کے ساتھ اس کے والدین اور چھوٹی بہن مسکان بھی موجود تھے۔ اس موقع وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بھی شیراز سے گفتگو کی۔ ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم مزید پڑھیں

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں.

وڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ قرار دیا ہے۔ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش مزید پڑھیں

چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی سائنسی بنیاد پر رواں سال رمضان المبارک 29 ایام کا ہونے کا امکان، 29 ویں روزے کو چاند کی عمر 20 گھنٹے ہو گی

چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی، سائنسی بنیاد پر رواں سال رمضان المبارک 29 ایام کا ہونے کا امکان، 29 ویں روزے کو چاند کی عمر 20 گھنٹے ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام قریب آنے پر پاکستان سمیت مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ کااجلاس دوبارہ طلب کرلیا ملاقات ایک گھنٹہ 20منٹ تک جاری رہی،سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت وفاقی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل بھی ملاقات میں موجود تھے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات ایک گھنٹہ 20منٹ جاری رہی،وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے فوری بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ کا اجلاس طلب مزید پڑھیں