’پروٹیکٹڈ‘ گیس صارفین کو سبسڈی کے بجائے بینظیر پروگرام سے تحفظ دیا جائے، آئی ایم ایف عالمی مالیاتی ادارے نے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دے دی

آئی ایم ایف نے غریب ترین صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، جبکہ گیس کے صارفین کے حوالے سے بھی ہدایات کر دی ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق پروٹیکٹڈ گیس صارفین کوبینظیرانکم سپورٹ پروگرام میکنزم کے تحت تحفظ دیا جائے۔ جبکہ گیس صارفین کی کراس سبسڈی متعلق آئی ایم مزید پڑھیں

نوازشریف کی کسانوں کو قرض کیلئے اہلیت کا آسان طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت چاردہائیوں کے بعد بھی معیاری بیج نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، پنچاب میں37 ملین ایریا فیٹ پانی کو ضائع ہونے سے بچایا جائے، آبپاشی کے جدید طریقہ کار اپنانا بھی بہت ضروری ہے۔ قائد پی ایم ایل این میاں محمد نوازشریف

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اور پی ایم ایل این قائد محمد نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں  ایگریکلچر آفیسر اور فیلڈ اسسٹنٹ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے پائلٹ پراجیکٹ، ایوب ریسرچ سینٹر کے لئے 500 ملین روپے کا ریسرچ انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری دی گئی اور ریسرچ، بہتر کارکردگی اور گڈ مزید پڑھیں

پاکستان کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے شام میں ایرانی سفارتخانہ کے قونصلر سیکشن پراسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ اور ایرانی حکومت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ حملہ شام کی خودمختاری، استحکام اور سلامتی کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بینک اپنے جنریٹرز کو اپ گریڈ کریں، سیپا

ادارہ تحفظ ماحولیات نے کراچی سمیت سندھ بھرکےبینکوں کوآلودگی کےحوالےسےمراسلہ ارسال کیا ہے۔ سیپا کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے قوانین کی خلاف ورزی پرقانونی کارروائی ہوسکتی ہے،فضائی آلودگی اور شور کرنےوالےجنریٹرکو ماحول دوست بنایا جائے۔ بینکوں کے جنریٹرز فضائی آلودگی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں،بینک مزید پڑھیں

کالے جادو کا الزام، سندھ پولیس کےدو کانسٹیبلز کو نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش

اسلام آباد (زاہد گشکوری،ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )کالے جادو کے الزام میں سندھ پولیس کےدو کانسٹیبلز کو نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق دو نوں کانسٹیبلز پرسندھ پولیس کے اعلی افسر کی طر ف سے تعویذ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ، ایس ایس پی لیول مزید پڑھیں

کراچی: برطانوی دور کی رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم، 5 افراد دب گئے ملبے تلے دبے افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا

کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک پرانی اور خستہ حال عمارت گر گئی جس کے ملبے تلے پانچ افراد دب گئے جنہیں کئی گھنٹوں بعد زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع نے بتایا کہ رنچھوڑ لائن میں تین منزلہ پرانی رہائشی عمارت کا ایک حصہ گر گیا جس سے اوپری حصے میں مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں رمضان کے آتے ہی گداگروں اور بھکاریوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے، تاہم ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیا ہے۔ مکمہ مکرمہ میں ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی کی جانب سے گفتگو میں کہنا تھا کہ رواں سال 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رمضان المبارک کے موقع پر مکہ مکرمہ سے 4 ہزار 345 بھکاریوں اور اور گداگروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ محمد البسامی کے مطابق گداگر مکہ شہر کے مختلف مقامات پر موجود ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات پر محکمہ انسداد گداگری کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ گداگروں اور بھکاریوں کے خلاف رمضان المبارک میں سیکیورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہ برتنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ محمد البسامی کے مطابق رمضان المبارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گداگر بڑی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ جاتے ہیں۔ ٹیمیں ان گداگروں کو گرفتار کر کے انہیں متعلقہ مرکز میں پہنچا دیتی ہیں، جہاں ان کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے۔

اسلام آباد کے ڈی چوک میں جماعت اسلامی نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ بچاؤ مارچ کا انعقاد کیا، جس میں خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شرکاء مارچ نے کھلے آسمان تلے پانی اور کھجور سے روزہ افطار کیا۔ مارچ کی قیادت جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی کا فیصل واوڈا کو ووٹ دینے کا فیصلہ صوبے سے سینٹ کی 12 نشستوں کے لئے پولنگ سندھ اسمبلی میں 2 اپریل کو ہوگی

سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی نے فیصل واوڈا کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ کی جنرل نشست پر آزاد امیدوار فیصل ووڈا کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے 6 ارکان سندھ اسمبلی کو فیصل ووڈا مزید پڑھیں

شکارپور،ڈاکوئوں کاپولیس موبائل پرراکٹ لانچرزسے حملہ 5اہلکارزخمی 2حالت تشویشناک پولیس نے گھوٹکی میں او جی ڈی بند کے مقام پر مبینہ مقابلے کے بعد4مغویوں کو بازیاب کروا لیا

شکارپور میں انڈس ہائی وے پر پولیس موبائل پر ڈاکوئوں کی جانب سے راکٹ لانچرز سے حملہ کیا گیا،جس کے نتیجے میں5اہلکار زخمی ہو گئے،جنہیںطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،2حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،دوسری جانب گھوٹکی میں او جی ڈی بند کے مقام پر پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد4مغویوں کو مزید پڑھیں

عالمی امن و سلامتی کیلئے ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر اعظم کا جو بائیڈن کو جوابی خط

وزیراعظم شہبازشریف نے  امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کاجواب دے دیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے ،دونوں ممالک مختلف شعبوں میں اہم اقدامات پر مل کرکام کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین توانائی کے شعبے مزید پڑھیں