جنوبی کوریا کے اداروں کو پاکستان میں کاروبار مخالف ماحول کا سامنا ثالث عدالتوں سے اربوں روپے ہرجانے کے احکام پر سیول میں متعین پاکستانی سفیر کا اظہارِ ناراضی

جنوبی کوریا میں متعین پاکستانی سفیر نے وہاں کے کاروباری اداروں کے لیے غیر دوستانہ رویہ رکھنے پر پاکستانی وزارتوں کے حوالے سے شدید ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملات درست نہ کرنے کے نتیجے میں پاکستان کو اربوں روپے کے ہرجانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے مزید پڑھیں

مریم نواز کی بطور وزیر اعلٰی پہلی بڑی ناکامی جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اب بھی موجود، ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود پنجاب کے شہروں میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا

مریم نواز کی بطور وزیر اعلٰی پہلی بڑی ناکامی، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اب بھی موجود، ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود پنجاب کے شہروں میں صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز ایک ماہ میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں صفائی مزید پڑھیں

اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت پاکستان کو کل رقم 3بلین ڈالر کی ادائیگی ہو گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت پاکستان کو کل رقم 3بلین ڈالر کی ادائیگی ہو گی۔ آئی ایم ایف کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 19مارچ کو آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوا ،اسٹینڈ بائی معاہدے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا جسٹس فائز عیسی کو خط، عدالتی تعیناتیوں میں ’فیورٹ ازم‘ کی شکایت میری سپریم کورٹ تعیناتی کیوں نہ کی گئی، جسٹس ابراہیم

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط لکھا ہے۔ جسٹس محمد ابراہیم خان نےخط میں سپریم کورٹ ججز تعیناتیوں میں خیبر پختونخواہ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کیا۔ ان کا کہنا تھا بھاری دل کے ساتھ یہ خط فیورٹ ازم سے متعلق لکھ رہا ہوں، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

مسلمان کو شراب لیتے دیکھنے پر گرفتار، بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، کامران ٹیسوری اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مسلمان کو شراب لیتے دیکھا گیا تو اسے فوری گرفتار کیا جائے گا جبکہ مسلمانوں کو شراب بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے گی۔ اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کراچی میں مزید پڑھیں

ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاون، کروڑوں سگریٹس بنانے لائق سامان ضبط فیکٹریوں میں غیر قانونی سگریٹوں کو تیاری کے بعد پنجاب سمگل کیا جاتا ہے

آزاد کشمیر حکومت نے ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاون تیز کرتے ہوئے لاکھوں کلو خام تمباکو اور کروڑوں سگریٹ کی تیاری کا سامان ضبط کرلیا۔ پولیس اور ایکسائز و ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیموں نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے میرپور اور بھمبر میں ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ فیکٹریوں کے مزید پڑھیں

صوبے شجرکاری کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد ملک بھر میں 5 سال کے دوران شجرکاری کا ہدف حاصل نہ کیا جا سکا۔ قومی اسمبلی میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے پیش کیے گئے دستاویز کے مطابق ہدف سے ایک ارب 17 کروڑ پودے کم لگائے جاسکے جبکہ 5 سال میں 3 ارب 29 کروڑ سے زائد پودے لگانے کا مزید پڑھیں

بختاور بھٹو نے نجم سیٹھی کو ’دھوکے باز‘ قرار دے دیا بختاور کو بہن پر تنقید برداشت نہ ہوسکی

صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے این اے 207 سے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی بلامقابلہ جیت کے بارے میں بات کرنے پر تجزیہ کار نجم سیٹھی کو ”فراڈسٹر“ (دھوکے باز) قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی پر ایک ٹاک شو کے دوران، نجم سیٹھی نے ذوالفقار علی بھٹو کے مزید پڑھیں

بھارت کی پہلی مسلمان خاتون باؤنسر وائرل کیوں ہو رہی ہیں مہرالنسا نجی محفل اور سیلیبریٹیز کو سیکیورٹی فراہم کرتی ہیں

ویسے تو بھارت میں دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں بے حد ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی مہرالنساء شوکت نے سب کی توجہ حاصل کی ہے، جنہوں نے اپنے پروفیشن کے باعث مردوں کو بھی مزید پڑھیں

2021 سے 2023 تک وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ آف ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پچھلی دو حکومتوں میں وزیراعظم سیکرٹریٹ میں 14 کروڑسے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سیکریٹ میں ادویات کی خریداری اور خیالی مہمان نوازی پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئیں ہیں۔  وزیراعظم سیکریٹریٹ میں ادویات مزید پڑھیں