مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی نتے پنجاب اسمبلی کی دو اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے علاوہ تمام حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں 21 اپریل کو قومی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اور بھارت نے کینیڈا کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، خفیہ ایجنسی کا دعویٰ بھارت نے پاکستان یا خالصتان علیحدگی پسند تحریک کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے ووٹرز کو نشانہ بنایا، رپورٹ
کینیڈا کی خفیہ ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی اور پاکستانی حکومتوں کی جانب سے ممکنہ طور پر کینیڈین انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی گئی تھی۔ برطانوی اخبار ”دی گارڈئین“ کے مطابق جمعرات کی رات کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (CSIS) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت الیکشن کے چکر میں ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے،خواجہ آصف ہمارے خلاف کوئی حرکت کی تو ادھار نہیں رکھیں گے،راج ناتھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مارہا ہے،بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت الیکشن کے چکر میں کوئی ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے،ہمارے خلاف کوئی حرکت کی تو ادھار نہیں رکھیں گے،راج ناتھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مارہا ہے،بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔اپنے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ایل ڈی اے پولیس اسٹیشن بنانے اور لاہور کی 20 سڑکوں کو کمرشل کرنے پر غور کمرشل آئزیشن سے20 ارب روپے کی آمدنی ہوگی، سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ایل ڈی اے سٹاف کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے سٹاف کی مانیٹرنگ کا میکانزم وضع کرنے اور کچی آبادیوں کو ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ پلان میں ترجیحاً شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایل ڈی اے پراجیکٹس کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاہور کی سسٹین ایبل سمارٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم کی گورنرمدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیزسےملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔ پرائم منسٹر آفس پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مدینہ منورہ کے ہوائی اڈے پر مدینہ منورہ کے گورنرایچ آر ایچ شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور شہزادہ سلمان بن سلطان کے مابین غیررسمی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالات 2025 تک بہتر ہونے کی پیش گوئی کردی سیاسی انتشار مہنگائی، کاروبار کی تباہی کا سبب بنا، اسی سبب کرنسی کی قدر بھی گری، سروے
اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ 2.3 فیصد تک پہنچ جائے مزید پڑھیں
پورا اعتماد ہے سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، آصف زرداری صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
صدر مملکت آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات کی، جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال، مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں بارے اگاہ کیا۔ صدر نے کہا کہ پورا اعتماد ہے کہ سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی۔ صدر مملکت سے مزید پڑھیں
انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان زمبابوے اور ہیٹی جیسے ممالک سے بھی پیچھے رہ گیا ملک مسلسل قرض کے جال میں پھنستا جارہا ہے جس کے نتیجے میں مزید انسانی تباہی آئے گی، سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا کا انکشاف
سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا کے مطابق انسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان زمبابوے اور ہیٹی جیسے ممالک سے بھی پیچھے رہ گیا، ملک مسلسل قرض کے جال میں پھنستا جارہا ہے جس کے نتیجے میں مزید انسانی تباہی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق نائب وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ پاشا نے کہا مزید پڑھیں
بھارتی وزیر دفاع کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی
نئی دہلی: بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر کوئی دہشتگرد ہمارے ملک میں کارروائی کے بعد پاکستان میں داخل ہو جاتا ہے تو ہم سرحد پار کر کے اسے ماریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اور امریکی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ اسحا ق ڈار کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ دونوں رہنمائوں نے تجارت ، معیشت ،سرمایہ کاری اور انسداد دہشتگردی میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مزید پڑھیں
Recent Comments