اس سارے عرصے کے دوران ہمارے اوپر بہت کچھ گزرا ہے، بڑے صبر سے ہم نے کام لیا ہے، اسی لیے کہتا ہوں مجھے زیادہ نہ چھیڑیں؛ صدر مسلم لیگ ن کی اجلاس میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی اجلاس میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
نواز شریف کا صوبہ پنجاب کی جانب سے پی آئی اے خریدنے کا عندیہ
لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر مزید پڑھیں
پاکستان توانائی کی تقسیم کا ڈھانچا درست کرنے کے لیے تیار
آئی ایم ایف سے ایک کروڑ ڈالر کی استدعا کی ہے، حکومت نے جامع روڈ میپ تیار کرلیا۔ وفاقی وزیرِخزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اپنے پاور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے ڈھانچے میں اصلاحات نافذ کرے گا۔ پاکستان نے حال ہی میں آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں
ای سی سی نے پاسکو ذخائر سے صوبوں کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی
اجلاس میں وزیراعظم آفس کے لیے بھی خصوصی گرانٹ منظور کر لی گئی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے پاسکو کے ذخائر سے صوبوں کو ضروریات کے مطابق گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی، ای سی سی نے ہدایت کی ہے کہ پاسکو ذخائر سے مقامی، درآمدی گندم مزید پڑھیں
یو اے ای ویزا ایمنسٹی سے فائدہ اُٹھا کر بھارتی خاتون 22 سال بعد وطن واپس روانہ، 7 لاکھ 30 ہزار درہم کا جرمانہ معاف
بھارت پہنچنے پر بچوں سے ملاقات کے جذباتی مناظر، ایدارتنا کماری متحدہ عرب امارات کی ویزہ ایمنسٹی سکیم میں سب سے زیادہ جرمانہ معاف کروانے والی خاتون بن گئیں متحدہ عرب امارات میں 22سالوں سے غیر قانونی رہائش پذیر بھارتی خاتون کا حکام نے 7لاکھ 30ہزار درہم کا جرمانہ معاف کر دیا جس کے بعد مزید پڑھیں
حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے اہم قانون سازی کا فیصلہ کرلیا
انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا، آرمڈ فورسز کو دہشتگردوں کی گرفتاری کا اختیار ہوگا، دہشتگردی میں ملوث شخص 3 ماہ کیلئے تحویل میں رکھا جاسکے گا۔ بل کا متن حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے اہم قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا میڈیا امپیونٹی انڈیکس جاری
پاکستان کا پہلا میڈیا امپیونٹی انڈیکس، جو صحافیوں کے خلاف جرائم کو روکنے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ فراہم کرتا ہے، عالمی یوم خاتمہ استثنیٰ کے موقع پرجاری کیا گیا۔ یہ رپورٹ 2024 میں پاکستانی صحافیوں کو درپیش سنگین اور جاری خطرات کو اجاگر کرتی ہے۔ انڈیکس مزید پڑھیں
سڑک کے ذریعے جہاز کی منتقلی‘ سعودی عرب والا منظر پاکستان میں دیکھ کر لوگ حیران
ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کو سڑک کے ذریعے کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے، 350 نشستوں والا بوئنگ 737 تربیتی مقاصد کے لیے استعمال ہوگا کراچی سے حیدرآباد سڑک کے ذریعے جہاز کی منتقلی کے دوران سعودی عرب والا منظر پاکستان میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی مزید پڑھیں
امرتسر سے دہلی تک اسموگ، پاکستانی علاقے بھی زد میں آسکتے ہیں
مدھیہ پردیش بھی فصلوں کا کچرا جلانے لگا، دہلی سمیت کئی علاقوں میں لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے واضح انتباہ کے باوجود بھارت کی ریاستوں پنجاب، ہریانہ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں فصلوں کا کچرا (پھوس) بڑے پیمانے پر جلایا جارہا ہے۔ سیکڑوں مقامات پر مزید پڑھیں
ایودھیا کے رام مندر میں 28 لاکھ چراغ جلانے کی تیاریاں
مندر کے باضابطہ افتتاح کے بعد پہلی دیوالی کو یادگار بناکر ووٹ بینک مضبوط کیلئے بی جے پی متحرک بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے دیوالی کے موقع پر ایودھیا کے رام جنم بھومی مندر میں 28 لاکھ چراغ روشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کارنامہ کے ذریعے عالمی ریکارڈ قائم کیا مزید پڑھیں
Recent Comments