صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا

صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز (پیر) کو طلب کرلیا۔ صدر مملکت کی جانب نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا تھا

ایران میں مختلف جرائم میں سزا کاٹنے والے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان پر ایک دوسرے کے قیدی رہا کرنے کے فیصلے پر ایران نے عملدرآمدر کرتے ہوئے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ ایرانی ایمبیسی کے ترجمان کے مطابق قیدیوں کی رہائی پر اتفاق مزید پڑھیں

ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف تجارت اور کاروبار میں نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو،اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے، تجارت اور کاروبار میں نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو، ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے سے متعلق فوری اقدامات مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان، آئی ایم ایف رپورٹ

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال اوسط مہنگائی 24 اعشاریہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ولادی میر پیوٹن کو 5 ویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دونوں ملکوں کی عوام کے مفاد میں صدر پیوٹن کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ولادی میر پیوٹن کو 5 ویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ولادی میر پیوٹن نے پانچویں بار صدر کی حیثیت سے روس کی قیادت کی ذمہ مزید پڑھیں

ملک کے باہر سے چلنے والے بین الاقوامی گروہ ’جورڈن گینگ‘ کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس کا فلمی پلان پولیس نے منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے کا مال خرید کر کس طرح گھیرا تنگ کیا

لاہور پولیس نے دو روز قبل ایک انتہائی اہم آپریشن کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات فروش گروہ ”جورڈن گینگ“ کے چھ کارندوں کر گرفتار کیا، اس آپریشن میں پولیس کے ہاتھ کروڑوں روپے کی اعلیٰ کوالٹی کی منشیات بھی لگی۔ کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈی آئی جی عمران کشور نے برطانوی خبر مزید پڑھیں

مسلح افواج کے افسران اور جوانوں میں اعزازات تقسیم

لاہور کور کے زیراہتمام فوجی اعزازات دینے کی تقریب ہوئی ،کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت نوازا گیا،25 افسروں کو ستارہ امتیاز ملٹری اور 27 افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری دیا گیا۔ تقریب میں 18 شہید سپاہیوں مزید پڑھیں

آئی پی پیز کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا

 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو ادائیگیوں کا بوجھ 1800 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز نے وزارت توانائی اور وزارت خزانہ کو فوری ادائیگیوں کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔ وزرات خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی پی پیز کو ادائیگیوں میں تاخیر کرنے سے توانائی کی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت4000 روپے من مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔ نوابشاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا گندم کی نئی قیمت 4000 روپے فی من مقرر کی ہے،گزشتہ سال 11 لاکھ ٹن سے زائد گندم خریدی،4لاکھ ٹن گندم گوداموں میں پڑی مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز نے سندھ بھر میں پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے رینجرز کو کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات دیئےجائیں،ڈی جی رینجرز سندھ

سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ نے رینجرز کیلئے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے ہیں۔ ڈی جی رینجرز سندھ کے مطابق اجلاس کے 3 ایجنڈےتھے۔اجلاس میں اسٹریٹ کرائم، سیف سٹی اور کچےکےڈاکوؤں پربات ہوئی۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے اجلاس میں کہا کہ مزید پڑھیں