لوک سبھا کا انتخابات جیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے تھپڑدے مارا۔ نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائیرپورٹ پر سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ طور پر کسانوں کی بے عزتی کرنے پر تھپڑ مارا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اگر گورنر کو پھینک سکتے ہیں تو انھیں بھی پھینکا جاسکتا ہے، رانا ثنا
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ متنازع ٹویٹ پر بانی پی ٹی آئی عمران خان پر مقدمہ بنایا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان کی ٹویٹ میں شیخ مجیب اور سابق آرمی چیف جنرل یحیٰ خان مزید پڑھیں
کراچی : جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان شہر قائد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، منعم ظفر، امیر جماعت اسلامی کراچی
جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کہتے ہیں کہ سندھ حکومت اپنا طرز عمل نہیں بدلتی تو آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، اور دھرنا دیں گے۔ کراچی میں اداراہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ ہم انتظامیہ سے رابطے میں ہیں، شہر مزید پڑھیں
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو پولیس اور سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔ ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی، اس دوران پولیس اور سکیورٹی گارڈز کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس اور سیکیورٹی گارڈز کی بروقت کارروائی کے بعد ملزمان موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔ ایس مزید پڑھیں
انسانی سمگلنگ کے الزام میں معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار
امریکہ سے وطن واپسی پر ایف آئی اے نے کراچی ائیرپورٹ سے حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ملک کے معروف سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے الزام میں مشہور سماجی کارکن صارم برنی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے مزید پڑھیں
کانگریس نے بی جے پی کو اسی کے ہتھیار سے کاری ضرب لگادی
بی جے پی کو ماضی کی 303 نشستوں کے مقابلے میں اس بارصرف 240 نشستوں پر کامیابی ملی ،رپورٹ کانگریس نے بی جے پی کو اسی کے ہتھیار سے کاری ضرب لگا دی، اب کی بار چار سو پار کا بی جے پی کا نعرہ ووٹر کیلئے خوف کی علامت بنادیا، حکمراں جماعت بی جے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ غیر مستقل ارکان کے انتخاب کے لیے جنرل اسمبلی کا اجلاس (کل )ہو گا، پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ غیر مستقل ارکان کے انتخاب کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس کل (جمعرات کو) ہو گا۔ جاپان کی خالی ہونے والی ایشیائی نشست پر پاکستان نے لابنگ سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ غیر مستقل نشستوں کے لئے منتخب ہونے والے رکن ممالک 2 سال یعنی مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ 25 کروڑ ڈالر کی رقم انفراسٹرکچر میں پائیدار سرمایہ کاری میں مدد کے لیے فراہم کی جائے گی، فنڈز سے حکومت کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی خدمات میں مدد ملے گی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں
بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کردیا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی پرمایوسی کااظہارکردیا۔ کراچی میں پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا الیکشن کوکئی ماہ گزرگئے،اپنےارکان اسمبلی میں سستی دیکھ رہا ہوں،آپ5دفعہ جیت کر آئے ہیں،ضروری ہے کہ آپ عوام کی توقعات پر پورا اتریں۔ کچھ لوگوں کی مزید پڑھیں
شہبازشریف کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹاناخطرناک ہوگا، خورشید شاہ تحریک انصاف کو بنانے والے اور ان کو پنکچر لگانے والے آرمی ہے، رہنما پی پی
شہبازشریف کو وزیراعظم کے عہدے پر رہنا چاہیئے ان کو عہدے سے ہٹاناخطرناک ہوگا کیونکہ پارٹی حکومت بلیک میلنگ میں آجائے گی ہم ان کو کچھ نہیں کہیں گے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ خورشید شاہ آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کررہے تھے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف مزید پڑھیں
Recent Comments