کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کے حق میں کسانوں کا احتجاج کا اعلان بھارتی گلوکار نے کلوندر کور کو نوکری کی آفر دیدی

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت بھارت کے چندی گڑھ ائیرپورٹ پر خاتون کانسٹیبل سے تھپڑ کھانے کے بعد اور بھی زیادہ چرچوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ وہیں بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں سیٹ جیتنے والی کنگنا رناوت کو تھپڑ رسید کرنے والی خاتون افسر کے حق میں بھارتی کسانوں مزید پڑھیں

ریاست مخالف پوسٹ : ایف آئی اے کی عمران خان سے ایک گھنٹے تفتیش، 16سوالات کئے ایف آئی اے ٹیم نے عمران خان کو ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پوسٹ دکھا کر تفتیش کی، ذرائع

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ کی تفتیش سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان شامل تفتیش ہوگئے ہیں۔ ریاست مخالف پوسٹ پرعمران خان کو اڈیالہ جیل میں شامل تفتیش کیا گیا، ایف آئی اےکی ٹیم بانی پی ٹی آئی سےتفتیش کرنے کے بعد روانہ مزید پڑھیں

کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نے پولیس پرحملہ کردیا ڈاکوؤں کے حملے میں ،ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔

کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نےپولیس پرحملہ کردی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان مقابلہ میں ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔ ڈاکوپولیس اہلکارکو لوٹنے کی کوشش کررہےتھے ، پولیس کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے کلہاڑی کے وار سے اہلکار کو مزید پڑھیں

بھارت: رشوت کی رقم اب قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت دستیاب

گھر، گاڑی، گھریلو سازو سامان اور دیگر اشیاء کی قیمتیں قسطوں یا ای ایم آئی پر ادا کرنے کاچلن عام ہے لیکن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اب ایک نیا چلن شروع ہوا ہے۔ سرکاری افسران متاثرہ افراد کو رشوت کی رقم بھی آسان قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت مزید پڑھیں

ہم عوام پارٹی میں شمولیت کیلئےکئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی

نئی سیاسی جماعت ہم عوام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکی آنے والی نئی جماعت آج کے پاکستان کی ضرورت ہے ، نئی پارٹی میں شمولیت کیلئے کئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے ہم انویسٹگیشن ٹیم کے ہیڈ زاہد گشکوری سے خصوصی بات چیت میں اپنی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہبازشریف نے آج بیجنگ کے تاریخی گریٹ ہال آف دی پیپل میں چینی مزید پڑھیں

بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کا امکان وزیراعظم شہبازشریف بجٹ سے قبل آئی ایم ایف حکام سے ٹیکس تجاویز پر بات کریں گے

شہریوں کی جانب سے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہوتا ہے، نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد

حالیہ عام انتخابات میں ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت سازی کے لیے مطلوبہ 272 نشستیں حاصل نہیں کرسکی اور اسے اپنی حلیف جماعتوں کی مدد سے حکومت بنانی پڑ رہی ہے۔ نریندر مودی آٹھ جون کو قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) حکومت کے قائد کی حیثیت سے بھارت کے پندرہویں وزیر اعظم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق  بروز جمعہ 7 جون ذوالحج کی پہلی تاریخ ہوگی،15 جون بروز ہفتہ 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم یوم عرفہ ادا کیا جائے گا،عید الاضحیٰ اتوار 16 جون کو منائی جائے گی۔ دوسری جانب عمان میں ذوالحج کا چاند نظر مزید پڑھیں

پاکستان8ویں بار اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب

پاکستان8ویں بار اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہو گیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے78ویں اجلاس میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان ایشیا ءپیسیفک گروپ میں غیر مستقل رکن کا امیدوار تھا، پاکستان سے پہلے ایشیاء پیسیفک گروپ کی نشست جاپان کے پاس تھی۔ وزیرخارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے 8ویں باریو مزید پڑھیں