سندھ حکومت کا بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل نہ کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا بجٹ دو ہزار چوبیس پچیس میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل نہ کرنے کا فیصلہ، دستاویز کے مطابق بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل نہیں ہیں ، جاری ترقیاتی کام مکمل کیے جائیں گے۔ بلاول بھٹونے جاری ترقیاتی منصوبےرواں سال مکمل کرنےکی ہدایت کر دی ہے ایجوکیشن سیکٹر 875 منصوبے اے ڈی پی مزید پڑھیں

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ کو تند و تیز سوالات کا سامنا

اگلے مالی سال سے پہلے منی بجٹ سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز، صحافیوں نے بجٹ کو ’ٹیکستان‘ قرار دے دیا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں تند و تیز سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کو سیاسی مسائل باہمی تعاون سے حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی پیشکش

وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدارکی حفاظت کیلئے پرامن جد وجہد کوفروغ دیا،وزیراعظم کی ملاقات کے دوران گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو سیاسی مسائل باہمی تعاون سے حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی پیشکش کردی،وزیراعظم مزید پڑھیں

قرضوں کا بوجھ ہے، عوام ریلیف کی امید نہ لگائیں، احسن اقبال عوام کو ریلیف دینے کے لیے مزید قرض لینے پڑیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی گفتگو

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کا بوجھ ہے اس لیے عوام ریلیف کی امید نہ لگائیں۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اگلے سال وفاقی حکومت کو 8 ہزار ارب محاصل ملیں گے جب کہ اگلے مالی سال صرف قرض کی مد میں ہی 9 ہزار مزید پڑھیں

لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف

لاہور: وفاقی حکومت نے لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرا دی۔ وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024 کے تحت انکم ٹیکس قانون میں لیٹ فائلرز کی ایک نئی کیٹیگری متعارف کرا دی۔ اس سے قبل انکم ٹیکس دہندگان کو فائلرز اور نان فائلرزکی دو کیٹیگریز میں رکھا گیا تھا تاہم اب لیٹ فائلر مزید پڑھیں

پاک چین مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد، سی پیک کی اہمیت پر زور پاک چین دفاعی تعاون خطے میں اسٹریٹجک توازن کے لیے اہم ہے، مشترکہ اعلامیہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا پانچ روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو پاکستان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے، جس میں دہشت گردی پر دہرا معیار مسترد کرتے ہوئے سی پیک کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی 100 روزہ کا کردگی، جرائم کی 37 ہزار سے زائد وارداتیں پولیس، کرائم یونٹ وارداتوں کا سراغ لگانے میں ناکام، ذرائع

لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی واردتیں نہ تھم سکیں، پنجاب حکومت کے100روزہ کاکردگی کی رپورٹ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل،سمیت دیگرسنگین جرائم کی 37952 وارداتیں رپورٹ ہوئیں ۔ 100 روز میں ڈکیتی مزاحمت پر 8 افراد کو قتل کیا گیا، اغوا برائے تاوان کی 7 واردتیں رپورٹ مزید پڑھیں

باطل کے پیچھے بھاگنے والے نہیں دیکھتے یہ ملک کے ساتھ کیا سلوک کرگیا ہے، نواز شریف

میں اس طرح کا بندہ نہیں کہ انتقام کی سیاست کروں یا دل میں کینہ اور بغض رکھوں، اگر مجھے نہ نکالتے تو ملک میں غربت نہ ہوتی۔ مسلم لیگ ن کے صدر کا اجلاس سے خطاب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر منصوبے پر مسلم مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجے جانے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

مئی میں 3 ارب 24 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں،ملکی تاریخ میں ایک مہینے کے اندر بھیجا جانے والا یہ سب سے زیادہ زرمبادلہ ہے،سٹیٹ بینک کی رپورٹ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجے جانے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ،مئی میں 3 ارب 24 کروڑ ڈالر کی مزید پڑھیں

حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی وزیر حج

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حج عبادت کے لیے ہے نہ کہ کسی سیاسی نعرے کے لیے، مزید پڑھیں