پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ناممکن نہیں، بل گیٹس بل گیٹس پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لئے پُرعزم

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے قومی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین بل گیٹس فاؤنڈیشن بل گیٹس اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، حکومت انسداد پولیو کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

Live Updates وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں ’’مریم کی دستک‘‘ ایپ کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم تمام اضلاع میں سروسز کی فراہمی دسمبر تک شروع کردی جائے گی، لاہور پائلٹ پراجیکٹ میں سروسز 40 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ڈویژن میں ”مریم کی دستک“ ایپ کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ”مریم کی دستک“ سروسز دسمبر تک مہیا کر نے کی ہدایت کی ہے – تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز مزید پڑھیں

ظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا 18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت 9منتخب اراکین پارلیمنٹ بھی حلف اٹھایا ہے. بھارتی ذرائع ابلاغ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے اپوزیشن کی جانب سے احتجاج اور شورشرابے میں نریندرمودی نے ایوان میں حلف لیا. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت 9منتخب اراکین پارلیمنٹ بھی حلف اٹھایا ہے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا، فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا

ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا، فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آ ڈ ٹ کا مقصد یوریا،فرٹیلائزر ڈیلرز کی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانا ہے۔ مجموعی طور پر437 کیسز کے آڈٹ کے لئے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں مزید پڑھیں

فلائی دبئی کا یکم جولائی سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

فلائی دبئی یکم جولائی 2024 سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے پروازوں کا آغاز کر رہا ہے۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ یہ پروازیں دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے (ڈی ایکس بی) کے ٹرمینل 2 سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور علامہ اقبال مزید پڑھیں

عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے ہر صورت اقدامات کرنے چاہئیں،میاں نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر شریک ہوئے،اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی،رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی سے ہونے والے مذاکرات سے نواز شریف کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر میاں مزید پڑھیں

مویشی منڈی میں تلخ کلامی پر شہری کی فائرنگ، بیوپاری جاں بحق فائرنگ سے ایک بیوپاری شدید زخمی ہوا، پولیس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مویشی منڈی میں بیوپاری سے تلخ کلامی پر شہری نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق گولی لگنے سے 2 بیوپاری شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ایک بیوپاری زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گیا۔ واقعہ تھانہ نلور کےعلاقہ میں لگائی گئی مویشی منڈی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق جانوروں مزید پڑھیں

بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا سولرآئزیشن اور گرین پاکستان کے لیے 50، 50 ارب روپے مختص کئے جائیں گے، ذرائع محکمہ خزانہ

بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا۔ تعلیم ، صحت، بلدیات اور امن وامان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ 3 ہزار نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی، ارکان اسمبلی کے لئے بھی ترقیاتی فنڈز مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا انسانیت سوز سلوک، گورنر سندھ کا مالک کو دو اونٹ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شہری کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک وڈیرے نے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی، اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پانچ افراد کو حراست میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤ نٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل،یوٹیوب چینل ہیک کر لیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نے حملہ کر کے یو ٹیوب چینل کے نام کے ساتھ بینرز اور مواد بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع مزید پڑھیں