زیارت ہرنائی مین روڈ پر شر پسندوں نے کوئلے سے لدے ہوئے تین ٹرک نذرِ آتش کردیے۔ بلوچستان میں ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایسے کئی ٹرکوں کو آگ لگادی جن پر کوئلہ لدا ہوا تھا۔ یہ ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ کھوسٹ سے کوئلہ لارہے تھے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ایس ایس پی حیدر آباد نے 3 افسران اور 3 اہلکاروں کو برطرف کردیا
آصف جتوئی، سیف اللہ، وحید پنھور، زوہیب، محمود گجر اور زبیر شارٹ ٹرم اغوا و دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ حیدرآباد میں اغوا اور دیگر جرائم میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کو ایس ایس پی حیدرآباد نے برطرف کردیا۔ برطرف ہونے والوں میں ایک انسپکٹر، دو سب انسپکٹر اور تین کانسٹیبل شامل ہیں۔ شہریوں مزید پڑھیں
ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان ،ارجنٹ 27 ہزار اورنارمل 15500 فیس مقرر
ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے نا رمل فیس 3ہزار روپے اور ارجنٹ 15 ہزار روپے ہو گی، 75 صفحات کے نارمل پاسپورٹ کیلئے فیس 15 ہزار 500 روپے ، ارجنٹ کیلئے 27 ہزار روپے 10 سال کیلئے ہو گی ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیاگیا،وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں
کوئٹہ دھماکے پر روسی صدر کی تعزیت
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر پاکستان سے تعزیت کی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا مزید پڑھیں
’پی ٹی آئی عمران خان کو باہر بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے‘
‘وہ ممالک عمران خان کو لینے کو بھی تیار ہیں’ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل
آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا آج پہلا اجلاس ہوا ہے، جس میں 26 ویں ترمیم کی روشنی میں آئینی بینچوں میں مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا
شادی کی تقریب کی تصاویراپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے نکاح کیا ہے۔ مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ لندن میں درج، تحقیقات شروع
معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے، تحقیقات برطانوی قوانین کے تحت کی جائیں گی سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ لندن میں درج کر لیا گیا، تحقیقات شروع کر دیں، مزید پڑھیں
دورہ امریکا بہت اچھا رہا، میڈیا سے تفصیلی گفتگو ایک دو دن میں کروں گا، نواز شریف
مثبت پالیسیوں کی بدولت پاکستان دوبارہ ٹریک پرآرہا ہے، معاشی اشاریے پہلے سے بہتر ہو رہے ہیں، مہنگائی بھی کم ہورہی ہے، مریم نواز انشاءاللہ جلد لندن آرہی ہیں، صدر مسلم لیگ ن کی صحافیوں سے گفتگو پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دورہ امریکا بہت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر
اسکولوں میں مسلمان طلباء کو ہندو بھجن گانے اور سوریہ نمسکار کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے مقبوضہ کشمیرمیں فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی طلباء کے لیے تعلیم کا حصول آسان بنانے کی بجائے انہیں ہراساں مزید پڑھیں
Recent Comments