پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں پر تعلقات رکھنا چاہتا ہے،امریکی کانگرس کو پاک امریکا تعلقات میں مضبوطی کیلئے کام کرنا چاہیے،ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ دفتر خارجہ کی ترجمان نے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرارداد کو افسوسناک قرار دیتے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ٹک ٹاک بنانے کے لیے بھی محنت کرنا پڑتی ہے, مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک بنانے کے لیے بھی محنت کرنا پڑتی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاک بنانے کے لیے بھی محنت کرنا پڑتی ہے، سونے کھانے اور ورزش کی ویڈیوز پر ٹک ٹاک نہیں بنتا۔ مزید پڑھیں
پٹرولیم لیوی میں اضافے کے خبروں کی تردید
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ یکم جولائی 2024ءسے پٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق میڈیا میں چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں گنجائش رکھی گئی ہے۔ پٹرولیم لیوی میں یکم جولائی 2024ءسے اضافہ نہیں ہو رہا اور نہ ہی مزید پڑھیں
آپریشن عزم استحکام کے تحت سرحد پار موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، خواجہ آصف افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے تحت سرحد پار موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے ”وائس آف امریکا“ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ جلد بازی میں نہیں ہوا، تاہم مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم، وفاق نے پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردیں حکومت نے یہ تبدیلیاں وفاق پر پنشن کے بڑھتے بوجھ سے بچنے کے لیے کی ہیں
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 2024 کے تحت ریٹائرمنٹ اور پنشن اسکیم میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں، جن کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری نوکری کرنے پر صرف ایک محکمے سے پنشن ملے گی، جبکہ پنشنر کی وفات کے 10 سال بعد تک فیملی کو پنشن دی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
چیچہ وطنی تا لیہ، ملتان تا وہاڑی سڑکوں کی تعمیر شروع کرنے کیلئے 13اگست کی ڈیڈ لائن ترقیاتی منصوبوں کیلئے 400 ملین روپے جلد جاری کرنے کا حکم، موٹرویز ہر انٹرچینج پر ایمبولینس سروس شروع کی جائیگی، تمام اسکیموں کے پی سی ون15 جولائی تک جمع کروائے جائیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 400 ملین روپے فوری طور پر ریلیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گوشت، جھینگوں، جانوروں اور گارمنٹس کی برآمدات کے لئے کمپنی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے کمیٹی روم مزید پڑھیں
نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کے اندراج مقدمہ کیلئے سابقہ اہلیہ کی درخواست پر سماعت لاہورہائیکورٹ کے نورالامین مینگل اور متعلقہ ایس ایچ او کو نوٹسز جاری، سابقہ شوہر کا طلاق کو خفیہ رکھ کر جسمانی تعلقات قائم کرنا ریپ کی تعریف میں آتا ہے، سابقہ اہلیہ عنبرین سردار کا مئوقف
لاہور ہائیکورٹ نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کیخلاف سابق اہلیہ کیساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت پر ایس ایچ او جنوبی چھائونی اور ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس فاروق حیدر نے عنبرین سردار کی اندراج مقدمہ کی آئینی درخواست پر مزید پڑھیں
ایران کے صدارتی انتخابات، عوام آج نئے صدر کے چناؤ کیلئے ووٹ ڈالیں گے
ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں آج عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل آج ہو رہا ہے۔ ایرانی عوام آج بروز جمعہ نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ مزید پڑھیں
جنرل باجوہ کے عزیز صابر مٹھو سمیت 3 کاروباری شخصیات کیخلاف تحقیقات شروع ینوں کاروباری شخصیات کے خلاف غیر قانونی اثاثے بنانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے عزیز اور معورف کاورباری شخصیت صابر حمید مٹھو، چودھری اشرف اور حامد مشتاق کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تینوں کاروباری شخصیات کے خلاف غیر قانونی اثاثے بنانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ اکتوبر 2023 میں ایف آئی مزید پڑھیں
ہتھیار پھینکنے والے کچے کے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں لایا جائے، صدر مملکت گھناؤنے جرائم میں ملوث پیشہ ور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچے میں ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے جبکہ دیگر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ سکھر میں صدر آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت سندھ میں سکیورٹی امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں آئی مزید پڑھیں
Recent Comments