پی ٹی آئی قیادت میں یکسوئی کا فقدان ہے ، مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجلس شوریٰ نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کو سیاسی عمل قرار دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شفاف انتخابات کی ضمانت تک منانے اور راضی کرنے کے الفاظ کے کیامعنی ہیں؟پی ٹی آئی کیخلاف موقف اور تحفظات بہت سنجیدہ ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کو سالانہ 3 کروڑ تک بڑھانے کا اعلان ہر سال عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری سعودی عمرہ امور

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو سالانہ تین کروڑ تک بڑھانے کا ہدف مقرر کرلیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کے عمرہ امور کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری عبدالرحمٰن بن فہد نے سعودی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ ہر سال عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جو خوش آئند ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر ، ایس ایچ او لُٹ گئے ڈکیتوں نے سابق ایس ایچ او کو ملیر ندی میں اتارا اور گاڑی لے اڑے

شہری قائد میں شہریوں کے ساتھ ساتھ محافظ بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں ہیں۔ کراچی میں پولیس بھی ڈاکوؤں کے ریڈار پر آگئے ، شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں ملزمان نے سابق ایس ایچ اوذاکراللہ کو یرغمال بنا کرگاڑی چھین لی، ملزمان نے پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ واقعے کا مقدمہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا، ہانگ کانگ میں خیبر پختونخوا کے ڈرائیونگ لائسنسز کی مبینہ جعلی تصدیق کی شکایت وزارت خارجہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کو معاملے کی چھان بین کی ہدایت کی گئی

آسٹریلیا میں اور ہانگ کانگ میں خیبرپختونخوا کے ڈرائیونگ لائسنز کا اسکینڈل سامنے آگیا ، وزارت خارجہ نے خیبرپختونخوا ٹرانسپورٹ کے ڈرائیونگ لائسنز سے متعلق شکایات صوبائی حکومت کو ارسال کر دیں ۔ مراسلے میں صوبائی حکومت کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ ہانگ کانگ میں 89 اور آسٹریلیا میں متعدد جعلی لائسنس معاملے کی مزید پڑھیں

ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی

ایکسپورٹرز بیرون ملک کمپنیاں بنا کر ان کے ذریعے ایکسپورٹ کرینگے، پہلے ایف بی آر کی کرپشن میں کمی اور ٹیکس کلچر کو مضبوط کریں۔ ورنہ ٹیکس سے کہیں زیادہ کر پشن کا حجم ھوگا۔ وزیردفاع خواجہ آصف وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے مزید پڑھیں

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغان وزارت دفاع

کابل: افغانستان نے کہا ہے کہ سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہو گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے کہا کہ کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد کی خلاف ورزی کرے گا تو نتائج کا ذمہ مزید پڑھیں

پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی، شہری نے نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں خرید لی

کراچی: محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم وہیکل نمبر پلیٹس کی نیلامی میں نمبر 1 کی نمبر پلیٹ 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے پریمیئم وہیکل نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، ناصر حسین شاہ، مکیش کمار سمیت دیگر مزید پڑھیں

لاہو ر ہائیکورٹ، نواز شریف اور مریم نواز سمیت کئی ساستدانوں کی کامیابی کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں چھٹیوں کے پہلے ہفتے کے دوران نواز شریف اورمریم نواز سمیت کئی سیاستدانوں کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداریوں سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردئیے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل لاہور سے انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداریوں پر مزید پڑھیں

اسرائیل کے حامی انتہا پسندوں کا مسلمان بھارتی رکن پارلیمنٹ اویسی کے گھر پر حملہ پانچ شر پسندوں نے اسدالدین اویسی کے نام کی تختی پر سیاہ انک پھیرنے کے بعد اس پر بھارت ماتا کی جے کا پوسٹر لگادیا

بھارت میں اسرائیل کے حامی انتہا پسند ہندوؤں نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے رکن اسدالدین اویسی کے گھر پر حملہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک انتہا پسند ہندو اُن کے گھر پر پوسٹر لگا رہا ہے جس پر لکھا ہے بھارت ماتا کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے 18ہزار877 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی

اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد ،فنانسل بل کی منظوری کے دوران نقطہ اعتراض پربات کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے اسمبلی سے واک آوٹ کیا،پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم لیوی میں کمی کی ترامیم واپس لے لیں قومی اسمبلی نے 18877ارب کے وفاقی بجٹ2024-25ءکی منظوری دیدی،اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد ،فنانسل بل کی منظوری کے دوران مزید پڑھیں