پاک بھارت نے ایک دوسری کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ پاکستان نے بھارت کو اڑتیس پاکستانی دفاعی اہلکاروں اور بھارتی جیل میں قید چار سو باون پاکستانی شہریوں اور ماہی گیروں کی فہرست فراہم کی ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ کے مطابق پاکستان نے قیدیوں اور ماہی گیروں کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
تربت : فائرنگ سے زخمی شخص کے گھر کے باہر دھماکا، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق بم کو پہلے سے نصب کیے جانے کی اطلاعات، تحقیقات جاری
بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے گیبن میں فائرنگ اور دھماکے میں خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد علی زخمی ہو گیا، زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، واقعہ کی اطلاع مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا ایئرپورٹ سے گھرجانے کی بجائے لاہور شہر کے طوفانی دورے، نکاسی آب کا جائزہ
انتظامی افسران کی دوڑیں لگ گئیں، سیف سٹی کیمروں اور ڈرون کے ذریعے کھڑے بارش کے پانی کو چیک کریں، واسا عملے کو ڈیوٹی پر موجود دیکھ کر شاباش بھی دی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بارش کے کھڑے پانی کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد سے واپسی پر گھر جانے کی بجائے شہر کے مزید پڑھیں
غلام سرور خان کے ایک بیان سے جو فلائٹ روٹس بند ہوئے آج تک بحال نہیں کراسکے
غلام سرور خان قومی مجرم ہے، مقدمہ چلنا چاہئے، ہماری حکومت مقدمہ نہیں چلاتی تو زیادتی ہوگی، اس بیان کی وجہ سے سینکڑوں ارب کا نقصان اٹھا سکے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی گفتگو وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلام سرور کے ایک بیان سے جو فلائٹ روٹس بند ہوئے آج تک بحال مزید پڑھیں
اگر گورنر کے آئینی عہدے کو گھسیٹا گیا تو پھر صدرمملکت کے استعفے کا مطالبہ کریں گے
پیپلزپارٹی گورنر کے استعفے کی بات کرکے بحث کو کہیں اور لے کر جانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی رہنماؤں کا یہ ایک غیرسیاسی رویہ اور کم ظرفی ہے۔ مرکزی رہنماء ایم کیوایم فاروق ستار کا ردعمل ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر گورنر کے آئینی عہدے کو گھسیٹا گیا مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے سٹوڈنٹ ویزا فیس میں 100 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا
ریکارڈ ہجرت کو محدود کرنے کی کوشش میں، آسٹریلوی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کے لیے اپنی ویزا فیس کو دوگنا کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ویزا فیس710 آسٹریلوی ڈالر سے بڑھ کر 1,600 آسٹریلوی ڈالرہوگئی ہے۔فیس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا۔ دریں اثنا، وزیٹر ویزا ہولڈرز اور عارضی گریجویٹ ویزا والے مزید پڑھیں
’چینی پاکستان کی مدد کے لیے آ رہے ہیں مرنے کے لیے نہیں‘
اگرچہ پاکستان کی حکومت پاک چین دوستانہ تعلقات میں آنے والی کسی بھی کمی کی مسلسل تردید کررہی ہے لیکن اس سوال کا جواب سامنے نہیں آ رہا کہ چینی حکام نے خاموشی کے ساتھ حکومت تک اپنے تحفظات پہنچانے کی اپنی پرانی روایت کے برخلاف کھلم کھلا اپنے خدشات کا اظہار کیوں کرنا شروع مزید پڑھیں
پی آئی اے کا عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان
عمرہ زائرین کیلئے کرائے میں 34 ہزار روپے کی کمی کی ہے، پہلے کرایہ ایک لاکھ 20 ہزار تھا جو کم کر کے 86 ہزار کر دیا گیا،ترجمان پی آئی اے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عمرہ زائرین کو خوشخبری سناتے ہوئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا،پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرائے مزید پڑھیں
ای سی سی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ،اوگرا نےایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی قیمت میں10 فیصد کمی کا فیصلہ دیا تھا۔ اوگرا نےایس ایس جی سی ایل کیلئے گیس مزید پڑھیں
بھارت کی عسکری تاریخ میں پہلی مرتبہ دو کلاس فیلوز نے بری اور بحری افواج کی کمان سنبھالی
بھارت کی عسکری تاریخ میں پہلی مرتبہ دو کلاس فیلوز نے بری اور بحری افواج کی کمان سنبھالی۔ بری فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی اور بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی نے مدھیہ پردیش کے سینک سکول ریوا سے تعلیم حاصل کی ہے اور پانچویں کلاس سے ایک دوسرے کو جانتے مزید پڑھیں
Recent Comments