پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ، سیاحت کے فروغ، کلچرل ایکسچینج پروگرام سمیت 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی موجودگی میں وزیر اعظم ہائوس میں ان معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ان میں وزارت خارجہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پولیس میں بھرتی کروانے کیلئے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار عوام سے گزارش ہے بھرتی کے سلسلے میں کسی کو پیسے نہ دیں، پولیس
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کروانے کے بہانے پیسے بٹورنے والے سابقہ پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کیپٹل پولیس کے مطابق ملزم محمد ادریس نے شہری سے پولیس میں بھرتی کروانے کے لیے رقم لی۔ ملزم محکمہ پولیس سے بطور اے ایس آئی ریٹائرڈ ہوچکا ہے۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز کیس میں پرویز خٹک کا بیان ریکارڈ، عمران خان سن کر مسکراتے رہے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال طلبی کے باوجود کیس میں گواہی کیلئے پیش نہ ہوئے
پاکستان تحریک انصاف کے قائد، سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا، آج کی سماعت میں بنی گالا اسلام آباد کے پٹواری عباس گوارئیہ پر جرح بھی مکمل ہوگئی۔ تفصیلات مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا
وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے فیصلے کا باقاعدہ اطلاق کر دیا ہے۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مزید پڑھیں
اسٹیک ہولڈرز ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کریں، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سرکاری اداروں، غیر سرکاری تنظیموں اور نجی شعبے سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کو درپیش آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے میں تعاون کریں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آبادی کے عالمی دن پر ہم مزید پڑھیں
حج سیزن کے اختتام اور گرمی کی وجہ سے عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی
حج سیزن کے اختتام پر شدید گرمی کے باعث عمرے کے پیکج میں 25فیصد کٹوتی کردی گئی ہے۔ بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں جب موسم قدرے معتدل ہوچکا ہوگا۔اس باعث پیکج کی مجموعی مالیت میں 25 فیصد تک کمی کر دی گئی ہے۔ دبئی مزید پڑھیں
گلستان جوہر تھانے پر وکیل کا دھواں، پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی ،لاٹھی چارج، پولیس اہلکار زخمی کلائنٹ کے ساتھ گاڑی ریلیز کرانے تھانے آیا تھا پولیس میری انگلی توڑ دی، 4 وکیل بھی زخمی ہوئے، وکیل
کراچی کے گلستان جوہر تھانے میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی، وکلاء نے تھانے کے باہر دھرنا دیدیا۔ پولیس حکام کے مطابق سادہ لباس میں ایک شخص ایس ایچ او کے سائیڈ روم میں آیا، مذکورہ شخص نہ تو وکیل کے یونیفارم میں تھا نہ ہی اس نے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل کی بحالی کا امکان ختم 9 سال سے بند اسٹیل مل کے پلانٹ کو گیس کی فراہمی بھی مکمل طور پر بند کردی گئی
پاکستان اسٹیل کی بحالی کا امکان ختم، 9 سال سے بند اسٹیل مل کے پلانٹ کو گیس کی فراہمی بھی مکمل طور پر بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 9 سالوں سے بندپاکستان اسٹیل کی بحالی کا امکان ختم ہو گیا ۔ پاکستان اسٹیل کے پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے، پینٹاگون
واشنگٹن: امریکہ کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون ترجمان جنرل پیٹرک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہماری لمبی تاریخ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے 10 جولائی سے قبل بجلی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 سے 10 ارب ڈالر لینے کا خواہاں ہے۔ جس کی تمام شرائط مکمل کر لی گئی مزید پڑھیں
Recent Comments