چار سدہ: منڈا ہیڈ ورکس کا پل ٹوٹ گیا، سیلاب کا خدشہ، شہری موٹر وے پر پہنچ گئے، عوام سے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی اپیل

چار سدہ: منڈا ہیڈ ورکس کا پل ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے سیلابی ریلے کا شہر سے ٹکرانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، صورتحال دیکھ کر مقامی انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا تو شہر اور ملحقہ علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد گھر بار چھوڑ کر موٹر وے پہ پہنچ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں میں پاک فوج کےدستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے دی جانے والی منظوری کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت پاک فوج کے مزید پڑھیں

پاک فوج نے ٹھٹھہ میں ٹینٹ ولیج قائم کردیا، مختلف واقعات میں 13 افراد جاں بحق، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج نے ٹھٹھہ میں 60 خاندانوں کے لیے ٹینٹ ولیج قائم کردیا ہے جب کہ قمبر شہداد کوٹ میں 600 افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ سندھ میں ہلکی بارشیں ہوئی ہیں، موہنجو داڑو میں سب مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں موبائل سے مفت کال کی سہولت فراہم کر دی گئی

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے مفت کال کرنے کی سہولت فراہم کردی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چئیرمن پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو یہ سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل کمپنیاں زیرو بیلنس پر بھی کال کی سہولت دیں گی۔ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے امدادی عطیات کیلئے فوج سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں

سیلاب متاثرین کے امدادی عطیات کیلئے صرف وفاقی حکومت کا ایک اکاؤنٹ ہے، عوام سے گزارش ہے جعلی اپیلوں سے آگاہ رہیں۔ آئی ایس پی آر راولپنڈی , ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ سیلاب کے امدادی عطیات کیلئے پاک فوج سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں، سیلاب متاثرین کے امدادی عطیات کیلئے مزید پڑھیں

حکومت کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امداری کاروائیوں کیلئے فوج بھیجنےکا فیصلہ

سندھ ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں فوج بھیجی جائے گی، وفاقی کابینہ کی طرف سے منظوری اسلام آباد  وفاقی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امداری کاروائیوں کیلئے فوج بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سندھ ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے متاثرہ اضلاع میں فوج بھیجی جائے گی۔ دنیا نیوز مزید پڑھیں

رواں سال کے سیلاب نے 2004 کے بدترین سیلاب کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

سیلاب کے باعث رواں سال ملک کی زرعی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی کا خدشہ، اموات کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی لاہور, رواں سال کے سیلاب نے 2004 کے بدترین سیلاب کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ، سیلاب کے باعث رواں سال ملک کی زرعی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی مزید پڑھیں

زیر تعمیر مہمند ڈیم بھی سیلاب کی زد میں آ گیا

انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وجہ سے دریائے سوات کا پانی زیر تعمیر مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنلز میں داخل ہو گیا اسلام آباد  زیر تعمیر مہمند ڈیم بھی سیلاب کی زد میں آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا ترجمان نے کہا ہے کہ زیر تعمیر مہمند ڈیم پراجیکٹ ایریا میں دریائے سوات مزید پڑھیں

سوات میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی

بحرین میں متعدد عمارتیں دریا برد ہو گئیں،ایمرجنسی نافذ، نقل مکانی کی ہدایات کر دی گئی سوات  سوات میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی۔بحرین میں متعدد عمارتیں دریا برد ہو گئیں۔ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے کہ جب کہ نقل مکانی کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ مینگورہ بائی پاس پر کئی ہوٹل اور مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی وفاق کو گندم کی فی من امدادی قیمت 3 ہزار مقرر کرنے کی تجویز

سندھ حکومت نے ہمیشہ دیگر صوبوں سے زیادہ گندم کی سرکاری قیمت کاشتکاروں کو دی۔ مشیرزراعت سندھ منظور وسان کراچی سندھ حکومت نے وفاق کو گندم کی فی من امدادی قیمت 3 ہزار مقرر کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق وفاقی اورصوبائی حکومتوں کا گندم کی سرکاری قیمت مقرر کرنے سے مزید پڑھیں