ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پاکستان میں خوراک کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

لاکھوں ایکڑاراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں‘سیلاب کے پانی کو بڑے تلاب بناکر ذخیرہ کیا جاسکتا ہے مگر افسرشاہی منصوبوں کے خلاف ہیں کیونکہ ان منصوبوں میں کک بیکس نہیں ملتے.ماہرین اسلام آباد پاکستان میں حکام اور ماہرین زراعت نے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول مزید پڑھیں

بدترین سیلاب کی وجہ سے پاکستان کا پڑوسی ممالک سے بھی رابطہ منقطع ہوگیا

بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ایران، ترکی اور افغانستان کے ساتھ تجارت معطل ہو گئی، ترکی، ایران اور افغانستان کے درمیان رابطہ پل بھی ٹوٹ گیا اسلام آباد  بدترین سیلاب کی وجہ سے پاکستان کا پڑوسی ممالک سے بھی رابطہ منقطع ہوگیا۔بلوچستان میں طوفانی بارش کے بعد ایران، ترکی اور افغانستان کے ساتھ تجارت مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ میں بھی دریا بپھرنے سے ہولناک تباہیاں، سوات میں ایمرجنسی نافذ

سیلاب سے لوگوں کے پورے پورے گھر، ہوٹل اور دیگراملاک بہہ گئیں۔ بلوچستان اورسندھ کے بعد خیبرپختونخواہ میں بھی بارشوں سے دریا بپھرگئے، دریائے سوات میں طغیانی سے درجنوں مکانات ، ہوٹل اورگاڑیاں تنکوں کی طرح بہہ گئیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے گزشتہ روزضلع سوات میں ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے ریلیف، مزید پڑھیں

پاکستان ریلویزکے مسافروں کوٹکٹ رقوم کی واپسی کا معاملہ کھٹائی میں

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں سے ٹرینوں کی آند ورفت بھی متاثرہوئی ہے پاکستان ریلویز نے بارشوں کے باعث کراچی جانے والی ٹرینوں کی روانگی روک دی جس کے بعد لاہورکے ریلوے اسٹیشن پرمسافروں کو ٹکٹ کی رقم واپس کی جارہی ہے لیکن آدھا سفرطے کرنے کےبعد واپس جانے والے تاحال منتظرہیں۔ ٹرینوں مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرکی جامعات میں ‘فلڈ ریلیف کیمپس’ قائم کرنے کا فیصلہ

اسماعیل راہو نے کہا جامعات میں ممکن ہوا تو میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے جائیں سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے کی سرکاری، نجی جامعات میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے مزید پڑھیں

دورہ سجاول: موجودہ صورتحال سے مل کر نمٹنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

انہوں نے کہا پاک فوج اورامدادی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں وزیراعظم شہبازشریف سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سندھ کے ضلع سجاول سمیت متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا جبکہ مل کرموجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

تباہ کن سیلابی صورتحال، 3 موٹرویز سفر کیلئے خطرناک قرار

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پشاور موٹروے، سوات موٹروے، ہزارہ موٹروے اور مری ایکسپریس وے کو عام نوعیت کے سفر کیلئے خطرناک قرار دے دیا اسلام آباد  تباہ کن سیلابی صورتحال، 3 موٹرویز سفر کیلئے خطرناک قرار۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری تشویش ناک سیلابی صورتحال کے دوران نیشنل ہائی ویز اینڈ مزید پڑھیں

برطانوی وزارت عظمٰی کے بھارتی نژاد امیدوار رشی سونک کی لندن میں گائے کی پوجا ،دنیا بھر میں شدید تنقید کا سامنا

لندن, برطانیہ میں وزارت عظمٰی کے بھارتی نڑاد امیدوار رشی سونک کی لندن میں گائے کی پوجا کرتے رہے ،اس کی ویڈیو بھی سامنے ا?گئی ہے جبکہ اس جاہلانہ عمل پر ا نہیں شدید تنقید کا سامنا ہے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں برطانیہ کا وزیراعظم بننے کے بھارتی نڑاد امیدوار رشی سونک کو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل

وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین کے لئے 10روپےعطیہ دینے کی اپیل کردی۔ “وزیراعظم فلڈ ریلیف” میں عطیات دینے کے لیے آپ اپنے موبائل فون میں فنڈ لکھ کر9999 پربھیجیں، آپ کے میسج بھیجنے پر10روپے کا عطیہ وزیراعظم ریلیف فنڈ میں جمع ہوجائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ

ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی نوشہرہ: دریائے سوات آنے والے سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا۔ دریائے سوات میں پانی کے بہاو میں اضافے کے بعد سیلابی ریلے ملاکنڈ میں داخل ہوگئے جس کے پیشِ نظر نوشہرہ مزید پڑھیں