سیلاب سے ملکی معیشت پر شدید دباﺅ آئے گا‘حکومت پر بداعتمادی کی وجہ سے لوگ مدد کے لیے آگئے نہیں آرہے.ماہرین

صاحب حیثیت لوگ امداد نہیں کر رہے تو حکومت ان کی آمدنی پر ٹیکسز لگا کر سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھے کرئے.سابق وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ کا مشورہ اسلام آباد, ملک میں بڑے پیمانے سے سیلاب زدہ علاقوں سے نہ صرف عام آدمی کی زندگیاں متاثر ہورہی ہیں جبکہ دوسری طرف ملکی معیشت بھی مزید پڑھیں

بلوچستان کا پاکستان بھر سے رابطہ منقطع، شمال سے جنوب تک ہر طرف تباہی

پاکستان میں مون سون کی تاریخی بارشوں اور سیلاب نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 30 ملین سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے رات بھر ہونے والی بارشوں کے بعد پہلے سے ہی سیلاب زدہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ملک کے باقی حصوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے، جبکہ اموت کی مجموعی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کا سیلاب زدگان کیلئے ریلیف کیمپوں کا قیام

لاہور ڈویژن کے 10 مقامات پر امدادی کیمپ قائم کردیئے جہاں کمانڈر کور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز نے دورہ کیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاک فوج نے سیلاب زدگان کے لئے ریلیف کیمپ قائم کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

ترک وزیر خارجہ کو پاکستان میں غیر معمولی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے بے پناہ نقصانات سے آگاہ کیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کے ترک ہم منصب میولود چاؤش اولو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دفتر خارجہ کے ٹیلیفونک گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے ترک وزیر خارجہ کو پاکستان میں غیر مزید پڑھیں

سابق امامِ کعبہ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اپیل کی عدالت نے خصوصی فوجداری عدالت کے ابتدائی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ دینِ اسلام کے مقدس ترین مقام مکہ مکرمہ کی عظیم مسجد کے سابق امام شیخ صالح الطالب کو سعودی حکام نے دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے گروپ “پریزنرز آف کنسائینس” کے مطابق، مزید پڑھیں

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق برطانیہ سیلاب متاثرین کے لیے 40 کروڑ 50 لاکھ روپے فراہم کرے گا۔ گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے دنیا بھر سے اپیل کی تھی کہ وہ پاکستان میں بارشوں اور سیلاب مزید پڑھیں

ن لیگ کے تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکنان سیلاب متاثرین کی مدد کریں،نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے پارٹی کے تمام ایم این ایز،ایم پی ایز اور کارکنان سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی ہدایت کر دی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تمام کارکنان اپنی تمام ترتوانائی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مختص کریں،سیاست انتظار کرسکتی ہے،ہماری اولین ترجیح مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثر آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فوج مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد ترجیح ہے، سیاست بعد میں چلتی رہے گی،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد ترجیح ہے، سیاست تو چلتی رہے گی۔ ہماری اپوزیشن اس وقت میں جلسے جلسے کھیل رہی ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ  اپوزیشن کی مرضی ہے جلسہ مزید پڑھیں

مورو، وڈیروں نے فصل بچانے کے لیے سیلابی ریلا آبادی میں چھوڑ دیا

وڈیرے انسانوں کو چھوڑ کر گنے کی فصل بچانے میں لگ گئے، پانی کا راستہ روکنے کے لیے آٹے کی بوریاں رکھ دیں مورو , سندھ کے شہر مورو میں وڈیروں نے بے حسی کی انتہا کر دی۔انسانوں کو چھوڑ کر گنے کی فصل بچانے میں لگ گئے۔مورو میں سیلابی صورتحال سے تین چار دیہات مزید پڑھیں