وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات اور ترکیہ کے صدور سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں طیب اردوان اور شیخ محمد بن زید نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم نے دونوں صدور کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور ہنگامی بنیادوں پر امداد مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
موٹروے پولیس کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سفر نہ کرنے کی ہدایت
شہری سیلاب زدہ اور سیلاب کے خطرے سے دوچار علاقوں کی شاہراﺅں پر سفر سے گریزکریں.آئی جی نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس لاہور, آئی جی موٹروے پولیس خالدمحمود نے کہا ہے کہ موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر عوام الناس موٹروے پولیس کی طرف سے جاری کردہ سفری ہدایات پر سختی سے عمل کریں مزید پڑھیں
شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گائوں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل
ایک دیہاتی نے ویڈیو بنا کر صوبائی وزیر کے کارنامے کو اجاگر کیا اور بتایا شرجیل میمن کی فصل سے مشینری لگا کرپانی گاؤں کی طرف چھوڑاجارہا ہے کراچی, صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق سیلاب نے سندھ مکمل مزید پڑھیں
Live Updates 4 ماہ میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی
شہباز شریف حکومت کے دوران مہنگائی کی شرح میں 160 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا لاہور, 4 ماہ میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، شہباز شریف حکومت کے دوران مہنگائی کی شرح میں 160 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت 13 جماعتوں کی مزید پڑھیں
پاک فوج نے کمراٹ میں سیلاب میں پھنسے 22 لوگوں کو نکال لیا
بعض خاندانوں کو پہاڑوں پر محفوظ مقامات پر شفٹ کردیا ہے، عوام سیلاب کی وجہ سے سوات اور گردونواح کا سفر نہ کریں۔ آئی ایس پی راولپنڈی, پاک فوج نے کمراٹ میں سیلاب میں پھنسے 22 لوگوں کو نکال لیا، بعض خاندانوں کو پہاڑوں پر محفوظ مقامات پر شفٹ کردیا ہے، عوام سیلاب کی وجہ مزید پڑھیں
خیرپور: سیلاب متاثرین نے منظور وسان کی گاڑی روک لی، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ
مقامی پولیس کی فائرنگ سے دو سیلاب متاثرین زخمی ہوگئے خیرپور میں سیلاب متاثرین نے رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان کی گاڑی روک لی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر فائرنگ کردی۔ ایمرجنسی فلڈ ریلیف کے فوکل پرسن منظور وسان کی گاڑی کو مہران ہائی وے پر سیلاب متاثرین کی جابب سے مزید پڑھیں
آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کی خیریت دریافت کی
سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سیلاب زدہ علاقوں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خطاب راولپنڈی, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری آدمی کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں مزید پڑھیں
کمراٹ میں پھنسے 22افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا،آئی ایس پی آر
پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث کمراٹ میں پھنسے 22افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کچھ سیاح پہاڑوں پر جا چکے ہیں جنہیں خراب موسم کی وجہ سے منتقل نہیں کیا جا سکا، مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ کے اطراف 5 کلو میٹر علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق 10ستمبر تک پابندی بر قرار رہے گی لاہور, محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے اطراف 5 کلومیٹر کے علاقے میں دفعہ 144کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔مسافر طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے پیش نظر یوم دفاع سے قبل لاہور ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کادورہ کرکے متاثرہ لوگوں ان کے مسائل معلوم کرنے کے لیے مل رہے ہیں.شہبازشریف
قدرتی آفت کی شدت اندازوں سے زیادہ ہے وقت کاتقاضاہے کہ ہم بطور ایک قوم اس قدرتی آفت کاسامناکرنے والے اپنے لوگوں کی حمایت میں اکھٹے ہوں.وزیراعظم کی سیاسی قوتوں اور عوام سے اپیل اسلام آباد, وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ہمیں اختلافات کوبالائے طاق رکھتے ہوئے بطور قوم قدرتی آفت کاسامناکرنے والے اپنے لوگوں مزید پڑھیں
Recent Comments