پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: عالمی برادری کا اظہار یکجہتی

 پاکستان میں سیلاب سے ہونےوالی تباہ کاریوں پر عالمی برادری نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد: آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر آذربائیجان نے کہا ہے کہ امداد کی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور دیگر کاموں پر خرچ مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں پر کُل جماعتی کانفرنس طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی

اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے کُل جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) بلالی۔ کُل جماعتی کانفرنس پیر کی سہ پہر وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مسلم دوست ممالک سے رابطہ، سیلابی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نے اقوام متحدہ کی فلیش اپیل تیار کی ہے، امید ہےعالمی برادری فلیش اپیل کی فنڈنگ میں کردار ادا کرے گی وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ، ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدور سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف نے مسلم ممالک کے صدور کو مون سون مزید پڑھیں

سیلاب اور بارش سے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 119 افراد جاں بحق

سیلاب اور بارشوں سے 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، 14جون سے اب تک ملک بھر میں کل 1033 افراد زندگى کى بازى ہار گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے سیلاب اور بارش کے نقصان سے متعلق تازہ صورتحال جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

سندھ میں کپاس ، چاول اور دیگر فصلیں مکمل تباہ ہوگئی ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کپاس ، چاول اور دیگر فصلیں مکمل تباہ ہوگئی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ میں ہونے والی تباہی کا ازالہ صوبائی حکومت اکیلے نہیں کر سکتی، کراچی سے لے کر کشمور تک لوگ تکلیف میں مبتلا ہیں وزیراعلیٰ مراد علی مزید پڑھیں

دریائے سوات اور کابل میں آنے والے تباہ کن سیلاب کا معاملہ، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام لگ گیا

دریائوں کے اطراف بادل پھٹنے کے واقعات کی وجہ سے سیلاب آیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے بادل پھٹنے سے متعلق کوئی پیشن گوئی نہ کیے جانے کا انکشاف سوات ,  دریائے سوات اور کابل میں آنے والے تباہ کن سیلاب کا معاملہ، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام لگ گیا، دریائوں کے اطراف مزید پڑھیں

دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وجہ سے مہمند ڈیم کی تعمیراتی سائٹس متاثر ہونے کا انکشاف

دریائے سوات میں آنے والے سیلاب سے قبل پراجیکٹ کی 14 مختلف سائٹس پر تعمیراتی کام جاری تھا، حالیہ سیلاب کے اثرات کی وجہ سے منصوبے کی ہدف کے مطابق تکمیل پر اثر پڑنے کا خدشہ سوات , دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وجہ سے مہمند ڈیم کی مختلف تعمیراتی سائٹس متاثر مزید پڑھیں

حکومت کی این ایچ اے کو ہنگامی طور پرسیلاب سے متاثرہ سڑکیں بحال کرنے کی ہدایت

پی ٹی اے فوری طور پر ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کے ساتھ مل کرغیر فعال ٹاورز کی بحالی یقینی بنائے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال اسلام آباد ,  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے این ایچ اے کو ہنگامی طور پرمتاثرہ سڑکیں بحال کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی اے بھی مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیوں کا سیلاب زدہ علاقوں میں مفت “آن نیٹ کالز” فراہم کرنے کا اعلان

سیلاب زدہ علاقوں میں صفر بیلنس ہونے کے باجود صارفین کو مفت آن نیٹ وائس کالز فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیلی کام موبائل آپریٹرز نے سیلاب زدہ علاقوں میں صفر بیلنس ہونے کے باجود اپنے تمام صارفین کو مفت آن نیٹ وائس کالز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی مزید پڑھیں