سانگھڑ: نواب شاہ روڈ پر سیم نالے میں پڑنے والا شگاف 100 فٹ تک بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے ارد گرد کے دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ سیم نالے میں پڑنے والے چوڑے شگاف کے بعد وہاں مقیم آبادی نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی شروع کردی ہے۔ سیم نالے میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا
راولپنڈی: پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا ہے جنہیں کھانا اور ضروری طبی مزید پڑھیں
سیلاب کے باعث پیاز ،ٹماٹراور سبزیوں کی فصلیں تباہ، قیمتیں دگنی ہو گئیں
سیلاب سے تباہی کے اثرات سبزی منڈیوں تک پہنچنے لگے ۔ بلوچستان اور سندھ میں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تباہ ہونے سے قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہو گیا. ملک کے بیشر علاقوں میں سیلاب کے باعث تباہی کے اثرات سبزی منڈی میں پہچنے لگے۔ لایور کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں ٹماٹر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا
بچے نے سیلاب کے پانی سے بچنے کے لیے چار دن سے درخت پر پناہ لے رکھی تھی،گھر والوں نے ہار پہنا کر استقبال کیا ڈیرہ اسماعیل خان , ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب کے باعث ٹرک سمیت ڈوبنے والے بچہ معجزاتی طور پر 4 روز بعد زندہ سلامت مل گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں
سوات اور نوشہرہ میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئے
میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ،شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت اسلام آباد , سوات اور نوشہرہ میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے پنجاب میں داخل ہوگئے۔میانوالی میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چارسدہ کے مزید علاقوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا مزید پڑھیں
نوشہرہ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے مزید پانچ روز کے لئے بند کر دیے گئے ہیں
سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 2 ستمبر تک بند رہیں گے اسلام آباد, این ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشیں ابھی تک جاری ہیں۔ سالانہ مون سون فصلوں کو مزید پڑھیں
نوشہرہ کی خاتون اے ڈی سی نے سیلابی صورتحال میں فرض شناسی کی مثال قائم کردی
پشاور, نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرة العین نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی اپنے فرائض کو بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرة العین کو سپر وویمن کا خطاب دیا جا رہا ہے۔ قرةالعین نے نوشہرہ مزید پڑھیں
نجی ہوا باز کمپنی کا متاثرین کی امداد کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
سیلابی صورتحال کے پیش نظراسکائی ونگز ایوی ایشن نے اپنے تمام کمرشل آپریشن بند کر کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا،فلائٹ آپریشن کی اجازت ملتے ہی ہنگامی طور پر سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن شروع کر دیں گے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر اسلام اباد, نجی ہوا باز کمپنی نے سیلاب متاثرین کی امداد مزید پڑھیں
تباہ حال چارسدہ ایک اور سیلابی ریلے کے نشانے پر آگیا
مزید نقصانات کا اندیشہ ہے، خطرے سے دوچار علاقوں میں متاثرین کو واپس آنے سے روک دیا گیا چارسدہ , m تباہ حال چارسدہ ایک اور سیلابی ریلے کے نشانے پر آگیا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید نقصانات کا اندیشہ ہے، خطرے سے دوچار علاقوں میں متاثرین کو واپس آنے سے روک دیا گیا مزید پڑھیں
کورونا کے باعث مزید 3 مریض انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 270 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید 3 مریض انتقال کر گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک مزید پڑھیں
Recent Comments