متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پر پہنچایا گیا۔ امدادی سامان میں… متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پر پہنچایا گیا۔ امدادی سامان میں خیمے،خوراک،ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہیں۔ یواے ای سے امدادی سامان لےکرمزید 15 طیارےآئندہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
‘سندھ کے وزیروں نے فصلیں بچانے کیلئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا’
سندھ کے حکمرانوں کی روایتی بے حسی جاری۔۔۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان سیلاب اور یورپ خشک سالی سے مرا جارہا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان سیلاب 2022: ہیلپ لائنز، سرکاری معلومات، عطیات کہاں جمع کرائیں؟
پاکستن بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے جو اہم معلومات درکار ہونی چاہئیں وہ درج ذیل ہیں۔ پاکستان نے اپنی تاریخ میں کبھی اس طرح کے تباہ کن سیلاب اور بارشوں کا سامنا نہیں کیا۔ حکومت اور محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی امدادی رقم سے ناجائز کٹوتی برداشت نہیں کریں گے: شازیہ مری
ضلع خیرپورمیں دو افراد کی ڈیوئز بلاک کرنے پرملوث افراد کیخلاف کارروائی کا حکم۔ وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی بارش اور سیلاب متاثرین کی امدادی رقم سے ناجائز کٹوتی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بلوچستان کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان
وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفرآباد کے گاؤں حاجی اللہ دینو کا دورہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفرآباد کے گاؤں حاجی اللہ دینو پہنچے اور بحالی کے کاموں مزید پڑھیں
مردان: چار افراد کی لاشیں برآمد، اسپتال منتقل
مردان میں گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے تھانہ خرکی کے حدود میں گھر سے… مردان میں گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے تھانہ خرکی کے حدود میں گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں
سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی: مریم نواز کل سے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گی
مریم نواز کل صبح 9 بجے لاہور ایئر پورٹ سے ملتان کے لیے روانہ ہوں گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لیے کل سے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کل صبح 9 بجے لاہور ایئر پورٹ سے ملتان مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارت سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان آج پہنچے گا
یو اے ای سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ لے کر طیارہ آج نور خان ایئربیس پہنچے گا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان آج سہہ پہر ساڑھے 4بجے پہنچے گا۔ یو اے ای کی طرف سے امدادی سامان لے کر مزید 15 طیارے آئندہ چند روز میں مزید پڑھیں
سیلابی ریلا پنجاب کی طرف بڑھنے لگا، سیلاب کا خطرہ
میانوالی میں چشمہ بیراج پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، 6 لاکھ کیوسک کا ریلا میانوالی پہنچنے کا امکان ہے۔ سیلابی ریلا خیبرپختونخوا میں تباہی مچانے کے بعد پنجاب کی طرف بڑھنے لگا، جس کے باعث پنجاب میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔ خیبرپختونخوا میں تباہی اور بربادی پھیلانے کے بعد سیلابی مزید پڑھیں
لاہور، منافع خوروں نے تِرپال بھی مہنگے کردیے
دوکانداروں کا کہنا ہے کہ مال فیکٹریوں سے مہنگا ہوگیا ہے لاہور: ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی کے پیش نطرمنافع خوروں نے تِرپال بھی مہنگے کردیے ہیں۔ لاہور کی نولکھا مارکیٹ میں سیلاب زدہ علاقوں میں کیمپوں میں استعمال ہونے والی تِرپال کی قیمت فی مربع فٹ قیمت 7 روپے سے مزید پڑھیں
Recent Comments